Re: ~*~ Wellcome Back & Congrats Aanchal~*~
بہت بہت مبارک ہو آنچل جی
اللہ جی کے در پر حاضری روضہ رسول ﷺ کا دیدار
مسجد الحرام کے توسیع منصوبے کو دیکھا؟؟؟
کیسی کیسی فلک بوس عمارات زمین بوس کی جارہی ہیں :)۔
ان شا اللہ آئیندہ تین چار سالوں میں آپ کو مکہ بالکل بدلہ ہوا ملے گا۔

Comment