السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟ ابھی ابھی میں نے چیٹ باکس میں خان بھیا اور یو آر کی چیٹ پڑھی ۔۔۔ اُس میں خان بھیا نے بولا کہ وہ ہم سب پیغام ممبرز سے ناراض ہیں۔۔۔
اور اُنھوں نے کہا ہے کہ وجہے بھئی ہم خود ہی ڈھونڈیں۔۔۔
تو میں نے سوچا کیوں نہ ایک تھریڈ لگا دوں تاکہ ایسا نہ ہوئے کہ سب ایک ہی بات سوچتے رہ جائیں۔۔۔
چلیں سب لوگ حاضر ہوئیں اور جلدی سے وجہ دریافت کریں کہ ہم کے بہت ہی پیارے سے اچھے سے خان بھیا ہم سے آخر کیوں ناراض ہوئے۔۔۔۔

Comment