Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Congratzzzz *baniazkhan on 3000 posts
Collapse
X
-
Re: Congratzzzz *baniazkhan on 3000 posts
مبارک ہو ارباز خان ۔۔۔میرا مطلب بانیاز خان ۔۔۔۔ تمہاری بہت سی باتوں ۔۔۔مطلب پوسٹس پہ مجھے ہنسی آجاتی ہے سینس آف ہیومر کبھی کبھی مزے کا ہوتا تمہارا ۔۔۔۔۔۔خوش رہوشاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Re: Congratzzzz *baniazkhan on 3000 posts
Originally posted by Jamil Akhter View Postڈیھروں وداہیاں
جگ جگ جیو میرے دوست
اس خوشی کے موقعے پر ایک شعر
گئے ہو جب سے يہاں صبح و شام ہی نہ ہوئی
ادھر سے بھی ہے سوا کچھ ادھر کی مجبوری
کہ ہم نے آہ تو کی ان سے آہ بھی نہ ہوئی
خيال يار سلامت تجھے خدا رکھے
[ATTACH=CONFIG]99793[/ATTACH]بہت بہت شکریہ جمیل بھائی
اتنے خوبصورت انداز سے کمنٹس کرنے کے لیے
خیر مبارک جناب خیر مبارک
Comment
-
Re: Congratzzzz *baniazkhan on 3000 posts
Originally posted by saraah View Postمبارک ہو ارباز خان ۔۔۔میرا مطلب بانیاز خان ۔۔۔۔ تمہاری بہت سی باتوں ۔۔۔مطلب پوسٹس پہ مجھے ہنسی آجاتی ہے سینس آف ہیومر کبھی کبھی مزے کا ہوتا تمہارا ۔۔۔۔۔۔خوش رہو
میری باتوں پر ہنسنے کا اور کمنٹس کا
ویسے آج تو نادیہ جی نے خوش کردیا ہے
کوشش بھی یہی ہوگی کے خوش رہوں
خدا آپ کو بھی خوش رکھے
Comment
-
Re: Congratzzzz *baniazkhan on 3000 posts
اسلام علکیم
مبارک ہو بانیاز خان۔۔۔ایک چیز جو اپ کو تمام ممبرز سے ممتاز کرتی
وہ اپ کی دوسروں کے نظریہ کا برداشت کرنے اور تحمل سے
اختلاف رائے کرنے میں ہے۔ اور دوسرے یہ کہ عاجزی
اس میں کلام نہیں کہ اب صاحب علم ہیں لیکن ان سے بہت مختلف ہیں
جن کو محض ادرک کی ایک گھانٹھ کہیں سے ملی اور وہ خود کو
پنساری سمجھ بیٹھے
کہیں پڑھا تھا کہ عالم اس وقت تک عالم ہوتا ہے جب تک وہ خود
کو جاہل ہی سمجھے اور جس دن عالم خود کو عالم سمجنے لگ گیا اس دن وہ عالم
نہئیں جاہل بن جائے گا
بہت زیادہ خوش رہیں اور اس طرح ہی خوبصورت لب و لہجہ سے اس محفل کی رونق کو
چار چناد لگائے رکھیں
:phool:
جان کیپلر
:(
Comment
-
Re: Congratzzzz *baniazkhan on 3000 posts
Originally posted by Johannes_ Kepler View Postاسلام علکیم
مبارک ہو بانیاز خان۔۔۔ایک چیز جو اپ کو تمام ممبرز سے ممتاز کرتی
وہ اپ کی دوسروں کے نظریہ کا برداشت کرنے اور تحمل سے
اختلاف رائے کرنے میں ہے۔ اور دوسرے یہ کہ عاجزی
اس میں کلام نہیں کہ اب صاحب علم ہیں لیکن ان سے بہت مختلف ہیں
جن کو محض ادرک کی ایک گھانٹھ کہیں سے ملی اور وہ خود کو
پنساری سمجھ بیٹھے
کہیں پڑھا تھا کہ عالم اس وقت تک عالم ہوتا ہے جب تک وہ خود
کو جاہل ہی سمجھے اور جس دن عالم خود کو عالم سمجنے لگ گیا اس دن وہ عالم
نہئیں جاہل بن جائے گا
بہت زیادہ خوش رہیں اور اس طرح ہی خوبصورت لب و لہجہ سے اس محفل کی رونق کو
چار چناد لگائے رکھیں
:phool:
جان کیپلر
وعلیکم اسلام
بہت بہت شکریہ کیپلر بھائی
آپ کے انداز تحریر کے تو ہم پہلے سے ہی دلدادہ ہیں پر یہ انداز آج ہمارے لیے استعمال ہوا تو بڑی ہی خوشی ہوئ
دعاوں کے لیے ممنون ہوں خدا آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے
ویسے فورم کے لکھاریوں میں آپ کاکوئی ثانی تو نہیں پر دعا یہی ہے کہ خدا آپ کی صلاحیتوں میں اور اضافہ کرے
Comment
-
Re: Congratzzzz *baniazkhan on 3000 posts
Originally posted by baniazkhan View Post
وعلیکم اسلام
جناب
واہ جی واہ کیا بات ہے
آپ کی
بہت ہی پیارا تھریڈ بنایا ہے آپ نے
اور میرے لیے تو یہ حیران کن بریکنگ نیوز ہے کہ میری پوسٹ تین ہزار تک پہنچ گئیں ہیں
بہت بہت شکریہ نادیہ جی بڑی مہربانی جناب
سچ میں بہت خوشی ہوئی آپ کی محنت دیکھ کر
میں نے کل دیکھا آپکی پوسٹیں تین ہزار سے اوپر ہو چکی تھی
میں نے تھریڈ بنا دیا آجکل ہماری ہالہ سسٹر چھٹیوں پر ہیں تو انکی جگہ میں نے لے لی ہے:lol
خوش رہیںLast edited by Nadia khan; 16 January 2012, 19:21.
Comment
-
Re: Congratzzzz *baniazkhan on 3000 posts
السلامُ علیکم
واوووو یار بانیاز بہت بہت مبارک ہو
ابھی کل ہی کی بات لگ رہی ہے کہ تم اس فورم پر نئےنئے آئے تھے اور یقین نہیں ہو رہا کہ اتنی جلدی اس سنگ میل کو عبور کر لیا
بے شک تمھارے اندر یہ خوبی ہے کہ مزاق کو مزاق سمجھتے ہو اور جہاں سلجھی ہوئی گفتگو کی ضرورت ہو وہاں بونگیاں نہیں مارتے
تمھاری کئی تحریریں اس طرح کی ہیں جو ہمارے معاشرے کی بالکل درست عکاسی کرتی ہیں اور تم ایک منجھے ہوئے رائیٹر کی طرح نپلے تلے الفاظ میں اُن کی نشاندھی کر جاتے ہو
تمھاری مزید اسی طرح کی کہیں پرلطف اور کہیں علمی تحریروں کا انتطار رہے گا
نادیہ جی کو بھی سلام پیش کروں گا کہ انہوں نے ایک عام سا تھریڈ نہیں بنایا بلکہ جس کے تم حقدار تھے اُس کے تحت تمھارے لئےپورے خلوص اور محنت سے تھریڈ تیار کیا
نادیہ جی آپ کو ہالہ جی کی جگہ مبارک ہو اُمید ہے آپ اپنے دوستوں کے لئے ہالہ جی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مزید اچھے اچھے تھریڈ بناتی رہیں گی
اللہ جی پیغام ممبران کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:star1:
Comment
Comment