Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Happy Birth Day *Moon*Corona*

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Happy Birth Day *Moon*Corona*

    اسلام علکیم



    مون اپ کو جنم دن بہت مبارک ہو۔۔۔نبض حیات کی رفتار اتنی تیز ہو چکی کے
    پیچھے مڑ کے دیکھنے کو مہلت نہیں ملتی یادوں کے نقوش رفتہ رفتہ دھندلے
    ہوتے جا رہے ہیں لیکن گزشتہ یادیں اتنی شریں اور خوش گوار کہیں کہ اج بھی
    اپ کو وش کرنا ویسا ہی لطف انگیز ہے


    وش کروں گا نیا سال اپ کے لیے بہت سی خوشیاں لائے اپ کی زندگی میں وہ حسن
    اور معنی پیدا ہوں جس مسرتوں میں اضافہ اور کلفتوں میں کمی لائے۔اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ و امان
    میں رکھے اور آسمان سے اپ پہ رحمتوں کا نزول جاری و ساری رہے اور اپ کے فکر و احساس کی سطع
    اونچی ہوں۔۔جہاں بھی رہیں ہمیشہ خوش رہیں

    ہیپی برتھ ڈے ٹو یو

    پھول کے ہار، پھول کے گجرے
    شام پھولوں کی، رات پھولوں کی
    اپ کا ساتھ، ساتھ پھولوں کا
    اپ کی بات۔۔ بات پھولوں کی


    دعا گو

    عامر احمد خان
    :(

  • #2
    Re: Happy Birth Day *Moon*Corona*

    جناب ہماری طرف سے بھی مون جی کو بہت بہت سالگرہ اور نیا سال مبارک

    پر جناب یہ مون جی ہیں کون ذرا انکا تعارف بھی کروادیں





    Comment


    • #3
      Re: Happy Birth Day *Moon*Corona*

      Walaaikum Assalaam

      Meri jaanib say bhi MOON jee aap ko saalgira bohat bohat MUBARAK ho!

      Jitni khoobsurati say aur mohabbat say yeh WISH likhi gayi hay, uss say yeh andaaza lagana mushkil nahin kay woh shakhs kitna "Moatabar" aur "special" ho ga... humari dua hay kay aap jahan rahain khush rahaain.

      FI amaan ALLAH
      sigpic

      Comment

      Working...
      X