Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Assalamu alaikum

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Assalamu alaikum

    السلام علیکم
    میں اس فورم پر نیا ہوں، اور جو لوگ ابھی اس فورم پر موجود ہیں کبھی وہ بھی نئے تھے۔ یہ سلسلہ تو شروع سے چل رہا ہے۔ اہم یہ ہوتا ہے کہ کوئی شخص اپنے وقت کو کیسے گزارتا ہے۔
    جزاکم اللہ خیر



  • #2
    Re: Assalamu alaikum

    Walikumsalam

    Pegham per aap ko welcome kehty hain aur ummid hey ke aap ka yahan stay acha rhy ga , pegham aik family ki tarah hay aur har member aik family ki tarah hi rehta hay , aap ko yahan family sa mahol milny wala hay :)

    Shukrya
    Allah

    Comment


    • #3
      Re: Assalamu alaikum

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
      تو شاہیں ہے بسیر کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
      یہ فورمز پر کہاں مارا مارا پھر رہا ہے؟؟
      خیر یہ تو مزاق کیا ہے
      محترم آپ کو اس پیغام گھرانے میں خوش آمدید کہتے ہیں بے شک کہ ہر فرد ایک دن نیا تھا اور اس نے اپنی جگہ بنائی دوسروں کے دلوں میں اپنا مقام بنایا اور یہ سب تبھی ممکن ہوا جب دوست آتے رہے اور سب کے ساتھ ہنس بول کر وقت بتانا شروع کیا
      اُمید یہ یہاں پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا آپ نہ صرف ہمیں کچھ سکھائیں گے بلکہ یہاں سے بھی بہت کچھ سیکھیں گے
      اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:welcome::rose۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: Assalamu alaikum

        Wa Alaikum assalam

        welcome!!


        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: Assalamu alaikum

          welcome @ pegham

          Comment


          • #6
            Re: Assalamu alaikum

            Welcome to Pegham,











            sigpic

            Comment

            Working...
            X