Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جمیل اختر حاضر ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جمیل اختر حاضر ہوں

    السلامُ علیکم
    ہمارے فورم کے نہائت قابل اور ہر دل عزیزteddy۔ ممبر جمیل اخترکافی دنوں سے نظر نہیں آرہے
    :fight:جس کسی کو ملیں اُن کو اس تھریڈ پر پہنچا دیں
    یا وہ خود یہ اعلان پڑھ لیں تو فوراً حاضر ہوں
    :hathoraاُنہیں کچھ نہیں کہا جائے گا
    :esmile::esmile::esmile:
    :star1:

  • #2
    Re: جمیل اختر حاضر ہوں

    جمیل اختر صاحب نے فورم کو خیر باد کہہ دیا ہے میں* نے ان سے درخواست کی تھی کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں پر انہوں نے کہا کہ وہ اب فورم پر نہیں آنا چاہتے اور اس کی وجہ یہ بتائی کہ ایڈمن نے شاید ان کی آئی ڈی پر سرور بزی کی رسٹرکشن لگائیں ہیں پر ایڈمن کی طرف سے ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے





    Comment


    • #3
      Re: جمیل اختر حاضر ہوں

      Originally posted by baniazkhan View Post
      جمیل اختر صاحب نے فورم کو خیر باد کہہ دیا ہے میں* نے ان سے درخواست کی تھی کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں پر انہوں نے کہا کہ وہ اب فورم پر نہیں آنا چاہتے اور اس کی وجہ یہ بتائی کہ ایڈمن نے شاید ان کی آئی ڈی پر سرور بزی کی رسٹرکشن لگائیں ہیں پر ایڈمن کی طرف سے ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے
      مجھے تو یہ سب معلوم نہیں پہلے ایڈمن صاحب وضاحت کردیں پھر میں خود جمیل بھائی کی خدمت میں حاضر ہو کر واپسی کی درخواست کروں گا
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: جمیل اختر حاضر ہوں

        I dont think Admin is under any obligation to divulge in information on a member/ID to third parties!!!Unless Admin team themselves choose to!:think:


        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: جمیل اختر حاضر ہوں

          Admin and Administration team have no technical problems/issues regarding any specific ID.

          Pegham Administration
          Last edited by Yaaram; 21 October 2011, 19:27.
          Allah

          Comment


          • #6
            Re: جمیل اختر حاضر ہوں

            Originally posted by S.A.Z View Post
            السلامُ علیکم
            ہمارے فورم کے نہائت قابل اور ہر دل عزیزteddy۔ ممبر جمیل اخترکافی دنوں سے نظر نہیں آرہے
            :fight:جس کسی کو ملیں اُن کو اس تھریڈ پر پہنچا دیں
            یا وہ خود یہ اعلان پڑھ لیں تو فوراً حاضر ہوں
            :hathoraاُنہیں کچھ نہیں کہا جائے گا
            :esmile::esmile::esmile:
            w sallam.....

            jamil Akhatarr apnay Aik Thread kay remove honay kii wajjaa sayy Kuch narazza haii,,,

            i try keh wo awapiss aa jaiey.......
            "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

            Comment


            • #7
              Re: جمیل اختر حاضر ہوں

              Originally posted by sarfraz_qamar View Post
              w sallam.....

              jamil Akhatarr apnay Aik Thread kay remove honay kii wajjaa sayy Kuch narazza haii,,,

              i try keh wo awapiss aa jaiey.......
              اچھا میں ،ملتا ہوں اُن سے جاکر تاکہ ساری بات سمجھ آسکے
              اگر اُنہوں نے کوئی رپلائی دیا تو یہاں بتا دوں گا
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: جمیل اختر حاضر ہوں

                Originally posted by S.A.Z View Post

                اچھا میں ،ملتا ہوں اُن سے جاکر تاکہ ساری بات سمجھ آسکے
                اگر اُنہوں نے کوئی رپلائی دیا تو یہاں بتا دوں گا
                Merii Batt Chall raii hai Jamill sayy I tjink aik doo dinn takk

                wo Line hazirr hoo hi jaieyy gaaa
                "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                Comment


                • #9
                  Re: جمیل اختر حاضر ہوں

                  Thanks & love you mr saz & my lovely brother mr qamar as well bundle of thx to mr baniazkhan too...thank you thank you very much friends:rose
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: جمیل اختر حاضر ہوں

                    بسم اللہ جناب جی آیاں نوں
                    سر جی کہاں غائب ہوگئےتھے؟؟؟؟
                    پلیز اس طرح ناراض مت ہوا کریں
                    اب آتے رہنا
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: جمیل اختر حاضر ہوں

                      Welcome Back :rose
                      Allah

                      Comment


                      • #12
                        Re: جمیل اختر حاضر ہوں

                        Welcome Back

                        Comment


                        • #13
                          Re: جمیل اختر حاضر ہوں

                          Originally posted by S.A.Z View Post
                          بسم اللہ جناب جی آیاں نوں
                          سر جی کہاں غائب ہوگئےتھے؟؟؟؟
                          پلیز اس طرح ناراض مت ہوا کریں
                          اب آتے رہنا
                          apki mohabbat hi tu zindigi ka sarmaya hay
                          warna ajj tu bhai bhai ko yad nahi rakhta
                          app jasay dost nemat say kum hain kya
                          ji jasay time mila ajaon gan
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: جمیل اختر حاضر ہوں

                            Originally posted by Yaaram View Post
                            Welcome Back :rose
                            buhat shukrya ,nawazish:rose
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #15
                              Re: جمیل اختر حاضر ہوں

                              Originally posted by Mr.Khan View Post
                              Welcome Back
                              buhat shukriya maaz bhai:rose
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X