السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
میری ننھی سے بہنا اور اس فورم کی ہردلعزیز ممبر"بھٹکتی روح"کا آج یا کل دل کا آپریشن ہے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ رانیہ کے لئے دل سے دعا کریں کہ اللہ جی اسے مکمل صحت یابی عطا فرمائیں آمین:dua۔

Comment