Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

احمر بھائی کے والد صاحب کے لئے دعا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • احمر بھائی کے والد صاحب کے لئے دعا

    اسلام وعلیکم
    ہمارے بہت ہی عزیز ساتھی جناب احمر بھائی المعروف"کتکتاریاں"جی کے والد صاحب کی پچھلے چند دنوں سے طبیعت ناساز ہے آئے ہم سب اُن کے لئے دعاے صحت کریں
    :dua اللہ جی احمر بھائی کے والد صاحب کو جلد از جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائیں آمین
    Last edited by S.Athar; 26 April 2011, 23:41.
    :star1:

  • #2
    Re: احمر بھائی کے والد صاحب کے لئے دعا

    وعلیکم اسلام
    اللہ پاک انکل جی کو صحت دیں ہماری دعاہیں ان کے ساتھ ہیں انشاہ اللہ
    بہت جلدی انکل جی ٹھیک ہو جاہیں گے
    احمر آپ فکر نا کرنا اللہ پاک انکل جی کو شفا دیں گے

    Comment


    • #3
      Re: احمر بھائی کے والد صاحب کے لئے دعا

      Allah SWT sey dua hai k wo Ahmer bahi k baba ko sehat e kamila ata karey (ameen)
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment


      • #4
        Re: احمر بھائی کے والد صاحب کے لئے دعا

        وعلیکم اسلام

        اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمایئں آمین

        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: احمر بھائی کے والد صاحب کے لئے دعا

          walaikum Assalaam

          ALLAH SWT aap kay waalid ko jald hi sehat yaab farmayay, AMEEN SUM AMEEN :)

          Fi amaan ALLAH
          sigpic

          Comment

          Working...
          X