Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

I m new here!!!! Yar Help me!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • I m new here!!!! Yar Help me!

    Main new hun yahan! main apni profile jub bhi open karta hun page error ata hai.... Agar apnay name per click karon phir bhi error!!! kia karn????
    sigpic
    http://www.facebook.com/TearsInLOve

  • #2
    Re: I m new here!!!! Yar Help me!

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
    سب سے پہلے تو آپ کو پیغام فیملی میں خوش آمدید:welcome:۔
    جہاں تک پروفائل کا تعلق ہے تو یہ کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر فلحال خراب ہے
    کچھ دن انتظار فرمائے اگر آپ اپنی پروفائل آپشن میں جانا چاہتے ہیں تو۔۔۔۔جہاں پر آپ کو ویلکم لکھا نظر آتا ہے اپنے نام کے ساتھ وہاں پر نوٹیفکیشن کے آپشن کو کلک کریں پھر ان باکس کے آپشن کو کلک کریں کھلنے والے پیج پر آپ کو پروفائل بنانے کے تمام آپشن دستیاب ہونگے
    اُمید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا بسر ہوگا
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    Last edited by S.Athar; 22 February 2011, 20:07.
    :star1:

    Comment

    Working...
    X