اسلام علیکم
محترم پیغام دوستو
آج صبح پاکستانی وقت کے مطابق 6بجے میرے بہنوئی جناب اشرف علی شاہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں
آپ احباب سے درخواست ہے کہ اُن کی روح کی بخشش اور میرے بھانجی بھانجوں کے لئے صبر کی دعا فرمائیں "میری ہمشیرہ پہلے ہی اس دار فانی سے رخصت ہو چکی ہیں"
اگر ہو سکے تو اشرف بھائی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن پاک کی کوئی ایک سورت،کوئی ایک رکوع یا کم ازکم کوئی ایک آئت پڑھ کر اُن کی بخشش کے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔
آپ احباب میں سے اکثر افراد کو معلوم ہی ہے کہ میں دیار غیر میں ہوں سو اس دکھ کی گھڑی میں مجھےاپنوں میں آپ احباب ہی کے کاندھے یاد آئے۔
اللہ جی آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین

Comment