Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
*~*CoNgRaTz LoVeLy & SwEeT SiS HaLa*~*
Collapse
X
-
Re: *~*CoNgRaTz LoVeLy & SwEeT SiS HaLa*~*
بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں "ہالہ " جی یہ ثبوت ہے پیغام کو اپنے شب و روز میں یاد رکھنے کا اللہ جی ہم سب ممبران کو بھی پیغام کی اسہی طرح خدمت اور پیغام کے دوستوں سے میل ملاقات بنائے رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
اور ہم پیغام کو صرف وقت گزاری کے لئے دو چار ماہ میں ایک آدھ چکر لگانے تک ہی محدود نہ رکھیں بلکہ آپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پیغام کے ساتھ مسلسل راطے میں رہنے کی عادت ڈالیں ۔Last edited by S.Athar; 20 June 2010, 14:26.:star1:
Comment
-
Re: *~*CoNgRaTz LoVeLy & SwEeT SiS HaLa*~*
:hug: :hug: :hug:
Comment
Comment