اناللہ واناالیہ راجعون
آج صبح صبح ہی یہ افسوس ناک خبر سن کر دل پریشان اور اداس ہوگیا۔۔۔۔۔۔
ایسے لوگ بہت کم پیدا ہوتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب ان علما میں سے تھے، جو کسی مدرسے کے محتاج نہیں رہے، بلکہ اللہ جل شانہ نے انہیں اپنے فضل سے ایسا ذھن اور ذرائع عطا فرمائے، کہ انہوں* نے دین میں*ذاتی تحقیق اور تدبر کیا۔
مجھے قیامت کی نشانیوں*میں سے ایک بات یاد آرہی ہے ہے اور دل میں چبھ رہی ہے کہ اللہ تعالٰی علما کرام کو اُٹھا لے گا۔۔۔۔۔
اللہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں*بہترن جگہ اور مقام عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین

Comment