Crystal_thinking
سب سوچ میں پڑ گے ناں
کہ کرسٹل کو کس بات کی مبارک باد دی جا رہی ہے۔
تو جناب ہماری پیاری سی کرسٹل کو اُن کی یونیورسٹی کی طرف سے دو ایوارڈ ملے ہیں
student of the year and best performance for maintaing highest CGPA award
کیوں کیا ہوا حیران ہو گے ناں میں بھی ہوا تھا
بعد میں پتا چلا کہ ایوارڈ دینے والے نابینا تھے372-haha372-haha372-haha372-haha
کرسٹل کی اس خوشی کو دوبالا کرنے کے لیے یہ تھر یڈ پو سٹ کر رہا ہوں آپ سب بھی کرسٹل کو مبارک باد دو جلدی جلدی
Comment