السّلام علیکم پیارے دوستو۔۔۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ۔۔۔۔
Jia
کی ممّا کا اِنتقال ہو گیا ہے۔۔۔۔
سُن کر شدید دُکھ ہُوا کہ اُن کی ممّا کا سایہ اُن پر سے اُٹھ گیا۔۔۔
ممّا وہ واحد ہستی ہیں اِس دُنیا کی جن سے بڑھ کر اولاد کو چاہنے والا ، پیار کرنے والا، اور کامیابی پر دِل سے دُعا دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔۔۔اور نہ ہی ہو سکتا ہے۔۔۔۔
اُن کی ممّا ایک درخت کی سی تھیں جنھوں نے اُن کے سب آفاتوں سے بچایا ہُوا تھا۔۔۔لیکن آج وہ واحد سایہ بھی اُٹھ گیا۔۔۔
سُن کر بے اِختیار آنسو جاری ہو گئے۔۔۔
اللہ پاک سے دُعا ہے کہ۔۔۔۔اُن کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور اُن کی قبر کو نور سے بھر دیں اور اُن کی قبر کو جنت کا باغ بنا دیں۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔مرحومہ کے لواحقین کو اِس ناقابلِ تلافی نقصان کوبرداشت کرنے کا حوصلہ دیں۔۔۔اور اِس کڑے وقت میں صبر و اِستقامت عطا فرمائیں۔۔۔۔آمین۔
میں پیغام کے توسط سے فاتحہ خوانی کا اہتمام کر رہا ہوں۔۔۔۔اُمید ہے سب اِس میں حصہ لیں گے۔۔۔۔
مجھے آپ نے صرف 2 منٹ چاہئیں۔۔۔۔جو بھی اِس تھریڈ میں آئے وہ ’’1 بار سورۃ فاتحہ اور 3 بار سورۃ اِخلاص پڑھ کر
Lucky Jia
کی ممّا کی بخش دیں اور اُن کے لیے دُعا کریں کہ اللہ پاک اُن کا آخرت کا سفر آسان کرئے۔آمین۔
میں یہاں بتاتا چلوں کہ۔۔۔۔جن حضرات کو نہیں پتا کہ۔۔۔’’سورۃ فاتحہ ‘‘ اور ’’سورۃ اِخلاص کسے کہتے ہیں تو میں بتائے دیتا ہوں کہ۔۔۔سُورۃ فاتحہ قآنِ پاک کی پہلی سورۃ یعنی الحمد شریف کو
کہتے ہیں۔۔۔
اور۔۔۔
سورۃ اِخلاص۔۔۔ قُل ھو للہُ اَحد کو کہتے ہیں۔۔۔
میں آپ کی سہولت کے لیے اَعراب سمیت ’’سورۃ فاتحہ‘‘
اور سورۃ اِخلاص‘‘ نیچے لکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔لہٰذا اَب کوئی بہانہ
نہیں چلے گا کہ۔۔۔مجھے یاد نہیں یا مجھے آتی نہیں ہے۔۔۔۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ۔
آمین۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
اللَّهُ الصَّمَدُ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
نوٹ:۔ جو ’’فاتحہ‘‘ پڑھتا جائے۔۔۔وہی نیچے رپلائے کرئے۔۔۔۔پلیز۔۔۔

Comment