Re: Wishing a very Happy BirthDay to aabi2cool
اسلام علیکم گو کہ میں نے آج تک اپنی سالگرہ نہیں منائی اور نہ ہی میں اپنی ذات کی حد تک اس کا قائل ہوں اور میرا خیال ہے کہ جب سے میں پیغام پر ہوں پہلی مرتبہ میری سالگرہ کا کوئی تھریڈ لگا ہے بحر حال میں آپ سب دوستوں کہ اخلاص اور محبت کا شکرگزار ہوں اور اس کے بہترین نعم البدل سے قاصر ہوں اللہ پاک آپ سب کی محبتوں اور خلوص کا آپ کو بہترین اجر دے والسلام
Comment