Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میری نثری نظموں کی پہلی کتاب

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میری نثری نظموں کی پہلی کتاب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔

    انتہائی معزز ممبران "پیغام" ۔۔ آپ کی خدمت میں پرنس ٹائیگر (اعجاز احمد لودھی) کا آداب۔


    آپ سب ساتھیوں کی حوصلہ افزائی سے، اور محبتوں کی بدولت، اس خاکسار کی نثری نظموں پر مشتمل کتاب"الوداع" کے نام سے شائع ہو کر آچکی ہے۔



    یہ سب آپ دوستوں کی اس وقت کی حوصلہ افزائی سے ممکن ہوا ہے.




    میری طرف سے "پیغام" کے ہر ممبر کو یہ کتاب صرف 200 روپے میں بشمول ڈاک خرچ ملے گی۔ اس کی اصل قیمت 300 روپے ہے (بغیر ڈاک خرچ کے)۔
    اگر کسی کو کچھ لکھوانا ہو، تو وہ بھی بتا سکتا ہے۔

    جس ممبر نے کتاب منگوانی ہو، وہ مجھے وٹس ایپ یا ای میل کر سکتا ہے۔
    میرا ای میل ہے..
    Ijaz.a.lodhi@gmail.com

    دعاؤں کا طلبگار
    (اعجاز احمد لودھی)



  • #2
    Will you ship the book abroad?
    ​​​​​Or any source like pdf?
    Allah

    Comment


    • #3
      The mimim lowest rate to any country is Rs. 800.
      If there is any person going and can take with him, then possible.

      Comment


      • #4
        wah ji ap to apny Ilaqy ka Nikal Ayy..Aur book pa tabsra zahir hai parh ka hi kary ga Kehan pa Available hai Yeh>>?
        :(

        Comment


        • Prince Tiger
          Prince Tiger commented
          Editing a comment
          filhal market main nahin rkhi.. albta mangwai ja skti hay. .. agr dil kre to muje whatswapp kr dain ya email kr dain...
      Working...
      X