السلام علیکم !
ایک تکلیف دہ خبر ملی ہے کہ شکیل بھائی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا چُکی ہیں
انا للہِ وانا الیہِ راجعون
اللہ تعالٰی والدہ ماجدہ کے اگلے تُمام مراحل میں آسانی فرمائے اور اُن کے درجات بلند فرمائے آمین
اور اُن کو جنت الفردوس میں خاص مقام عطا فرمائے آمین ثُم آمین
اور سب گھر والوں کو اس تکلیف دہ وقت پر حوصلہ عطا فرمائے ۔۔اور صبرَ عظیم عطا فرمائے آمیں ثُم آمین
شکیل بھائی اس غم کے موقع پر ہم آپ کے ساتھ ہیں
تُمام ممبران سے گُزارش ہے کہ شکیل بھائی کی والدہ محترمہ کی مغفرت کے لیئے دعا کریں
اور صدقات و صدقاتِ جاریہ و خیرات کے وقت اُن کو بھی ثواب پُہنچائیں ۔۔
اللہ قبول فرمائے آمین ثُم آمین

Comment