اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. میر بتیھجا لاپتہ ہوگیا ہے ۔۔
گھر میں سب پریشان ہیں. تقریباً 23 مارچ 2008ء سے لاپتہ ہے. کسی کو کچھ بتاکے نہیں گیا ہے
. نام: میر نواز ولد: عبداللہ ۔ تاریخ پیدائش: 1986ء
سکنہ: پشتہ خرہ بالا باڑہ روڈ بالمقابل اسلامیہ ماڈل سکول تحصیل وضلع پشاور . قوم: آفریدی پشتون. قد: تقریباً 6 فٹ. دبلا پتلا. آنکھوں اور بالوں کا رنگ: کالا. داڑھی: درمیانی ( نہ لمبی اور نہ بہت چھوٹی( صحت : تندرست
اگر کسی کو کوئی علم ہو تو مندرجہ ذیل فون نمبروں پر اطلاع دیکر مشکور فرمائیں۔
Mobile NO: 03077105074 03049035822 03339229406
اگر یہ دھاگہ اس زمرے کے لیے موزوں نہ ہو تو کسی مناسب جگہ لے جایا جائے۔ شکریہ۔

Comment