السلامُ علیکم دوستو
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
میں*بہت افسوس کے ساتھ یہ بات آپ سب کے ساتھ شئیر کررہا ہوں کہ ہمارے پیارے سے بھائی عبدالقدوس بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور انھیں چوٹیں آئی ہیں جس وجہ سے وہ صحیح طرح*بیٹھ نہیں*سکتے۔
میری دعا ہے کہ اللہ پاک عبدالقدوس بھائی کو صحت تندرستی دے اور وہ پھر سے بہت جلد ہمارے درمیان ہو ----- آمین
اور آپ سب سے بھی گذارش ہے کہ آپ سب بھی عبدالقدوس بھای کی صحتیابی کے لئے دعا کریں

Comment