Re: Allahhafiz!
Originally posted by Admin
View Post
اسلام علیکم مسعود بھائی
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ محترم جناب باسط صاحب کو اس جنجال سے نکالیے اور ان سے جو ریکوسٹ آپ نے کی تھی اس پر ان سے معذرت کریں تاکہ وہ سکون سے اپنے فورم کو جاکر چلا سکیں اس کے بعد ہم سب اجتماعی طور پر باسط صاحب سے معذرت کریں تاکہ جس جس نے بھی ان کو کچھ الٹا سیدھا بولا ہے یا ان کی ذاتیات پر حملہ کیا ہے ان سب کی تلافی ہوسکے۔۔۔۔۔
اس کے بعد پھر آپ جانیں اور ہم جانیں.۔اپنے اس گھر میں بیٹھ کر گھر کے معاملات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔۔اس کے بعد آپ کو جتنا ٹائم درکار ہوگا ہم دینے کے لیے تیار ہونگے جس طرح آپ کہیں گے ہم کرنے کے لیے تیار ہونگے لیکن عرض صرف اتنی ہے کہ مل بیٹھ کر مشترکہ طور پر کسی نتیجے پر پہنچا جائے۔۔۔۔
__________________

Comment