Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تعارف

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تعارف

    اسلام وعلیکم،
    میں لاہور سے ہوں ،جہاں میں پیدا ہوا، پلا بڑہا اور تعلیم حاصل کی۔ آجکل میں شعبہ طب سے منسلک ہوں اور دکھی انسانیت کی خدمت کر رہا ہوں۔ میں اس فورم میں نیا ہوں اور آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔:fire:
    فہیم شہزاد

  • #2
    Re: تعارف

    welcome Bhai Jii
    :(

    Comment

    Working...
    X