ایک آدمی اور عورت ایک درخت کے سائے میں بیٹھے ہیں۔ سامنے سے ایک شخص گزرتا ہے۔
وہ اُن سے پوچھتا ہے کہ آپ دونوں میں کیا رشتہ ہے؟
اُن دونوں میں سے ایک کہتا ہے کہ اس کی ساس اور میری ساس آپس میں ماں بیٹی ہیں
بتائیں اُن دونوں کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

Comment