السلام علیکم
پیغام کروڑ پتی مقابلے کے پانچویں امیدوار کا چناؤ: درجِ ذیل سوال کا جواب دیجئے۔
سوال: پاکستان ریلوے کا پرانا نام کیا تھا؟
جو بھی اس سوال کا سب سے پہلے درست جواب دے گا، وہی ہمارا پانچواں امیدوار ہوگا۔

Comment