﷽
السلام علیکم
کڑوڑپتی کے ایک نئے مقابلے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اس بار ہمارے مدِ مقابل ہمارے بہت اچھے اور پیارے ممبر "دی فائر" ہیں۔
میں دی فائر سے دس سوال پوچھوں گا، جس میں چار منزلیں ہیں:
پہلی منزل تین سوالوں کی ہے جس پر نوآموز کا ٹائٹل ہے اور 500 رپوٹیشن پوائنٹس ہیں
دوسری منزل چھ سوالوں کی ہے جس پرعقل آرا کا ٹائٹل ہے اور 700 رپوٹیشن پوائنٹس ہیں
تیسری منزل نو سوالوں کی ہے جس پر دانشمند کا ٹائٹل ہے اور 800 رپوٹیشن پوائنٹس ہیں
چوتھی منزل دس درست جواب کی ہے جس پر نورتن کا ٹائٹل ہے اور 1000 رپوٹیشن پوائنٹس ہیں۔

Comment