Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آسان سوال

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آسان سوال

    کچھ آسان سوال پوچھنے لگا ہوں
    جلدی سے جواب دیجئے

    سوال نمبر1:-وہ کیا ہے جس کے بغیر کائنات کی ہر چیز ادھوری ہے۔؟

    سوال نمبر2:- وہ کیا ہے جو اپنا وجود نہیں رکھتی ہے مگر انسان کا خون پیتی ہے۔؟

    سوال نمبر3:- عورت کا وہ کونسا روپ ہے جو سب لوگ دیکھ سکتے ہیں ۔مگر اس کا شوہر نہیں دیکھ سکتا۔؟

    سوال نمبر4:- وہ کیا ہے جسے انسان اپنے ہاتھوں سے ختم کرتا ہے پھر ساری زندگی اس کے حصول میں بھاگتا رہتا ہے۔؟

    سوال نمبر5:-عورت کس چیز سے سب سے زیادہ ڈرتی ہے۔؟

  • #2
    Re: آسان سوال

    1۔ اگر دنیا کی ہر چیز کہتے کہ ادھوری ہے تو میں کہتا کہ شائد پانی۔لیکن کائنات کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید گردش۔جس کی وجہ سے کائینات موجود ہے۔۔۔۔۔باقی صحیح جواب تو آپ ہی دے سکتے ہیں
    2۔ جو انسان کا خون پیتی ہے اپنے وجود کے بغیر وہ ہے "جیلیس کسی کی کامبیابی پر جلتے رہنے سے انسان کا خون ختم کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    3۔ جی وہ روپ ہے مسلم خاندان میں عورت کے مرنے کے بعد کی کیونکہ اپنی بیوی کو مرنے کے بعد اس کا شوہر نہیں دیکھ سکتا۔۔
    4۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا۔
    5۔ عورت سب سے زیادہ بوڑھا ہونے سے ڈرتی ہے۔
    اب اپ بالکل صحیح صحیح جوابات سے آگاہ کیجئے۔ :)۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: آسان سوال

      ایس۔اے۔زیڈ بھائی آپ کا پانچویں سوال کا جواب ہی درست ہے
      باقی پہلے چار کے جواب غلط ہیں دوبارا کوشش کریں۔

      Comment


      • #4
        Re: آسان سوال

        app jawab likh de jawab ab nahee atae kisi koo k tuke lagaye sb

        Comment

        Working...
        X