السلام علیکم دوستو
پیغام کی ایک معصوم سی ممبر ٹنک جو کچھ دنوں سے غیرحاضر تھی، ان کی جانب سے ایک افسوسناک خبر ملی ہے۔
ٹنک پچھلے ایک ہفتے سے ہسپتال میں داخل ہیں، ان کو دماغی کمپلیکشن ہے جو ذرا سنجیدہ قسم کی ہے۔ وہ تیز روشنی کو برداشت نہیں کر سکتی لہذا کچھ مدت تک کمپیوٹر اور موبائل بند ہو گیا ہے۔
آپ سب سے التماس ہے کہ ٹنک کے لیے دعا کیجیے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت عطا فرمائیں۔ آمین۔

Comment