Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہمارے ایڈمن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہمارے ایڈمن

    ایڈمن صاحب اگر آپ ٹاپ ٹین ٹھریڈ لسٹ کا آپشن کھول دیں تو مہربانی ہوگی
    کیونکہ اس سے فورم کو دیکھنے کا لطف زیادہ آتا ہے
    آگے آپ کی مرضی
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: ہمارے ایڈمن

    ... aur aap ki is sey kya muraad hai keh top 10 thread ka option khol diya jaey???
    مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
    نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

    Comment


    • #3
      Re: ہمارے ایڈمن

      میرا مطلب ٹاپ ٹین ریپلائی یا لاسٹ ٹاپ ٹین ریپلائی
      یہ ایک ٹیبل کی طرح نظر آتا تھا اب نہیں ہے
      پیغام کا سکرین نہیں کسی اور جگہ کاا دیکھ لیں
      Attached Files
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: ہمارے ایڈمن

        جی جناب میں بھی اسی کو ڈھونڈ رہا تھا۔۔
        سوچ رہا تھا کہ کہاں چلا گیا۔۔
        ویسے بہت اچھا تھا ۔تھریڈز کا اسی وقت پتہ چل جاتا تھا

        Comment


        • #5
          Re: ہمارے ایڈمن

          ایک دفعہ ایک جیل میں قیدی کو چوٹ لگی اور اسکی ایک آنکھ ضائع ہوگئی کچھ عرصے بعد گڑھے میں گر کر ٹانگ گنوا لی کچھ عرصے بعد آری مشین میں ہاتھ گنوا بیٹھا ایک دن جیلر راؤنڈ پر تھا اسے دیکھ کر بولا اچھا تو تم قسطوں میں جیل سے فرار ہورہے ہو
          :hathora

          پیغام کی سچوئیشن بھی ایسی ہورہی ہے ہلکے ہلکے سہولتیں غائب
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: ہمارے ایڈمن

            ایڈمن جی اب آپ فارم کا سارا لطف غارت کررہے ہیں اچھا خاصا کیوئیک ریپلائی کا پتہ چل جاتا تھا
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: ہمارے ایڈمن

              Originally posted by Sub-Zero View Post
              ایڈمن جی اب آپ فارم کا سارا لطف غارت کررہے ہیں اچھا خاصا کیوئیک ریپلائی کا پتہ چل جاتا تھا
              Easy!!! I have other task in my life to do as well.
              مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
              نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

              Comment


              • #8
                Re: ہمارے ایڈمن

                بہت بہت شکریہ جو اپنے قیمتی وقت میں سے ہمارے لئے وقت نکالا اور پیغام تو ماشاء اللہ پہلے سے بھی اچھا لگ رہا ہے کسی محل جیسا سجا دیا
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: ہمارے ایڈمن

                  Bhai mere paas to latest posts ka option show ho raha hai

                  Comment


                  • #10
                    Re: ہمارے ایڈمن

                    Originally posted by Mr.Khan View Post
                    Bhai mere paas to latest posts ka option show ho raha hai
                    بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: ہمارے ایڈمن

                      Originally posted by Sub-Zero View Post
                      بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے
                      Ji bus kuch aisa hi hai:-)

                      Comment

                      Working...
                      X