Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک مشورہ ایڈمن کو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک مشورہ ایڈمن کو

    اسلام علیکم
    ویسے تو فورم کی زیبائش و آرائش میں کمی نہیں - لیکن اگر ٹاپ پوسٹر دن یا ہفتے کے حساب سے نظر آئیں تو اچھا لگے گا جو چلے گئے ان کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو جگہ دی جائے
    ان کے ریکارڈ کو پیغام ٹاپ پوسٹر ریکارڈ میں کہیں اندر جگہ دی جائے اور نئی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ زیادہ دلچسپی دیکھائیں شکریہ
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: ایک مشورہ ایڈمن کو

    is main aik drop down menu hai us main or bhi option hai wo change kar k deekhian ..Thankes ,new members reputations ki ...:--)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: ایک مشورہ ایڈمن کو

      Originally posted by Aanchal View Post
      is main aik drop down menu hai us main or bhi option hai wo change kar k deekhian ..Thankes ,new members reputations ki ...:--)

      سوری کام سے چلا گیا تھا کیا آپ سکرین شارٹ مہیا کرسکتی دوسرا یہ آپشن کو تو بہرحال بحال کرنے بعد ہی نتیجہ ملے گا اب جیسے یہ ڈسپلے آرہا ہے
      The most posters over 24 hours was 94, 15th April 2009 at 18:51.

      Sub-Zeroاگر ممبرز کی شناخت کے ساتھ اگر ان کی پوسٹ کا اضافہ بھی ہوجائے تو کام بن جائے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: ایک مشورہ ایڈمن کو

        yeh main nay New member ki option choose ki hovi hai ..isi main or options hian koi bhi rakh lain ...
        baki aap nay jo mashwara dia hai wo Admin aa k reply kar dain gay ..:thmbup:
        Attached Files
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: ایک مشورہ ایڈمن کو

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          اسلام علیکم
          ویسے تو فورم کی زیبائش و آرائش میں کمی نہیں - لیکن اگر ٹاپ پوسٹر دن یا ہفتے کے حساب سے نظر آئیں تو اچھا لگے گا جو چلے گئے ان کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو جگہ دی جائے
          ان کے ریکارڈ کو پیغام ٹاپ پوسٹر ریکارڈ میں کہیں اندر جگہ دی جائے اور نئی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ زیادہ دلچسپی دیکھائیں شکریہ
          Walaikum Assalaam.

          Pegham ke home Page per Quick link kan option hai us me 1 option Top posters of the month ka hai andazajis se members ki activities ka ba-khobi andaza ho jata hai

          Comment


          • #6
            Re: ایک مشورہ ایڈمن کو

            شکریہ مہربانی مگر میرا مقصد صرف روز کی پوسٹ کا ڈسپلے تھا لائک
            sub-zero 5
            mr khan 4
            aanchal 8
            ایسے کچھ بہرحال شکریہ
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: ایک مشورہ ایڈمن کو

              Originally posted by Sub-Zero View Post
              شکریہ مہربانی مگر میرا مقصد صرف روز کی پوسٹ کا ڈسپلے تھا لائک
              sub-zero 5
              mr khan 4
              aanchal 8
              ایسے کچھ بہرحال شکریہ
              Ji ye option Insha'Allah juld hi bahaal kar diya jaye ga

              Comment


              • #8
                Re: ایک مشورہ ایڈمن کو

                Originally posted by Mr.Khan View Post

                Ji ye option Insha'Allah juld hi bahaal kar diya jaye ga
                Kaafi acha option hay yeh, aur Sub-Zero ki suggestion bhi maqool hay.. :) Waiting for restoration :)
                Allah

                Comment


                • #9
                  Re: ایک مشورہ ایڈمن کو

                  Originally posted by Yaaram View Post


                  Kaafi acha option hay yeh, aur Sub-Zero ki suggestion bhi maqool hay.. :) Waiting for restoration :)
                  ji insha'Allah zaror

                  Comment

                  Working...
                  X