السلام علیکم دوستوں
پیغام پر ہم آج ایک نئے آپشن کو روشناس کروانے آئے ہیں جس کا نام ہے
Quote Notification By PM
سب سے پہلے تو میں آپ کو اس آپشن کے بارے میں تھوڑا سا آئیڈیا دے دوں
اکژ اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم کوئی تھریڈ لگاتے ہیں یا کسی تھریڈ میں ریپلائی کرتے ہیں اور پھر کسی وجہ سے اگر
پیغام سے غیر حاضر ہو جاتے ہیں تو پھر وہ تھریڈ اولڈ پیجیز پر چلا جاتا ہے اور ہماری آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہے اس نئے آپشن کی بدولت
ہم اپنے پُرانے تھریڈ یا پُرانے ریپلائیز کو بطور پی ایم دوبارہ دیکھ پائیں گے مطلب کے اگر کسی ممبر نے آپ کے کومینٹس کو کوٹ
کر کے ریپلائی کیا ہوگا تو آپ کو پی ایم کے زریعے نوٹیفائے کر دیا جائے گا
اِس آپشن کو حاصل کرنے کے لیے اِن اسٹیپس کو فولو کریں

امُید ہے کے آپ کو یہ آپشن پسند آئے گا
Comment