Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رمضان کے نام سے ایک سیکشن کیوں نہیں ہے؟

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رمضان کے نام سے ایک سیکشن کیوں نہیں ہے؟


    السلام علیکم
    رمضان کے نام سے ایک سیکشن کیوں نہیں ہے؟
    رمضان میں عبادات ہیں جنکی تفصیل الگ سے ہونی چاہئے اگر رمضان کے نام سے بھی ایک سب سیکشن ہو تو اس تعلق سے پوسٹنگ کرنے میں آسانی ہوگی

    جزاکم الله خیرا
    Last edited by lovelyalltime; 19 July 2012, 23:52.

  • #2
    Re: رمضان کے نام سے ایک سیکشن کیوں نہیں ہے؟

    وعلیکم السلام
    رمضان کے نام سے سب سیکشن ضرور ہونا چاہیے
    بجا فرمایا آپ نے اس میں رمضان کے حوالے سے علیحدہ شئیرنگ شئیر کرنی چاہیے
    ان شاء اللہ جب آپ کا تھریڈ ایڈمن دیکھیں گے تو ضرور رمضان کا سب سیکشن بنائیں گے

    Comment


    • #3
      Re: رمضان کے نام سے ایک سیکشن کیوں نہیں ہے؟

      Originally posted by lovelyalltime View Post

      السلام علیکم
      رمضان کے نام سے ایک سیکشن کیوں نہیں ہے؟
      رمضان میں عبادات ہیں جنکی تفصیل الگ سے ہونی چاہئے اگر رمضان کے نام سے بھی ایک سب سیکشن ہو تو اس تعلق سے پوسٹنگ کرنے میں آسانی ہوگی

      جزاکم الله خیرا
      Wa allaikum salaam

      Ramadan key hawaley sey pehley har saal section zaroor bnaya jaata tha, is saal kuchh na'guzeer wajoohaat ki bina per na ban saka. InshaAllah Tala agar Rab-ul-Aalmeen ko manzoor huwa to ab agley saal is per mazeed kaam karein gey. - And very sorry for late reply.
      مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
      نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

      Comment


      • #4
        Re: رمضان کے نام سے ایک سیکشن کیوں نہیں ہے؟

        thankx paaaaaai jan
        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

        Comment

        Working...
        X