Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایڈمن کچھ پیغام کی خبر لیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایڈمن کچھ پیغام کی خبر لیں

    ایڈمن کچھ پیغام کی خبر لیں اتنا سست اور مریل چل رہا ہے بیل گاڑی بھی تیز چلتی ہوگی
    اس طرح نا تو تھریڈ بنایا جا سکتا ہے نا ریپلئی کیا جا سکتا ہے ابھی بھی مجھے اتنی ساری پوسٹ کو ریپلئی کرنا تھا لیکن پیج رو رو کر کھل رہا ہے

    *میرے پاس اورنج براڈ بینڈ 14 ایم بی ہے ہر سائٹ تیزی سے کھلتی ، کھلتی تو یہ بھی تھی ایک دو دن سے معلوم نہیں اسے کیا ہوگیا*
    Last edited by Jamil Akhter; 10 June 2012, 12:43.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: ایڈمن کچھ پیغام کی خبر لیں

    SAME HERE
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: ایڈمن کچھ پیغام کی خبر لیں

      میرے ساتھ بھی یہی مسلہ ہے لیکن میں سمجھا شائد میرے نیٹ کی پرابلم ہے

      کیونکہ آجکل اتنا مصروف ہوں کہ کچھ اور اوپن کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا

      جو پندرہ بیس منٹ ہوتے ہیں اُس میں پی جی پر آتا ہوں اور اس کے اوپن ہونے کے انتظار میں نیٹ بند کرنے کا وقت ہوجاتا ہے

      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: ایڈمن کچھ پیغام کی خبر لیں

        Let me check it
        Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


        Comment


        • #5
          Re: ایڈمن کچھ پیغام کی خبر لیں

          Originally posted by ForumAdmin View Post
          Let me check it
          its now fine...thx God
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: ایڈمن کچھ پیغام کی خبر لیں

            Admin ney buht he achi tarha khaber laey daali hai pegham key :lol
            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

            Comment


            • #7
              Re: ایڈمن کچھ پیغام کی خبر لیں

              Originally posted by Tanha Hassan View Post
              Admin ney buht he achi tarha khaber laey daali hai pegham key :lol
              مجھے سمجھ نہیں آرہی جس حساب سے ممبرز کو چھوڑ کر صرف گیسٹ کی بات کی جائے ایڈمن ارب پتی نہیں تو کروڑ پتی بن سکتے ہیں
              اسے کمرشل بنائیں کچھ شئیر موڈیٹرز کو دیں کچھ پیغام پر لگائیں اور باقی خود رکھیں
              اگر یہ نان پروفٹ رہا تو ایڈمن سے لے کر سب کا نقصان ہے
              کچھ غور کریں
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: ایڈمن کچھ پیغام کی خبر لیں

                Originally posted by Tanha Hassan View Post
                Admin ney buht he achi tarha khaber laey daali hai pegham key :lol
                ahooo.....bohti changgi trha


                sigpic

                Comment

                Working...
                X