Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

pegham islam section rulz

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: pegham islam section rulz

    Originally posted by Dr Faustus View Post




    واعلیکم اسلام






    اپ سے بہت کچھ سیکھنے کو موقع ملے گا



    خوش رہیں


    فاسٹس
    آپکی تحقیق اقبال اور وحدت الوجود کا شدت سے انتظار رہے گا کیونکہ میں بھی آجکل اس موضوع پر ریسرچ کررہا ہوں امید ہے ان شاء اللہ بہت کچھ پڑھنے اور سننےکو بہت جلد آپکی طرف سے ملے گا والسلام
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #17
      Re: pegham islam section rulz

      Originally posted by aabi2cool View Post
      آپکی تحقیق اقبال اور وحدت الوجود کا شدت سے انتظار رہے گا کیونکہ میں بھی آجکل اس موضوع پر ریسرچ کررہا ہوں امید ہے ان شاء اللہ بہت کچھ پڑھنے اور سننےکو بہت جلد آپکی طرف سے ملے گا والسلام




      بہت شکریہ اس عزت افزائ کا


      مضامین میں شیطان مت کے نام سے ایک تھریڈ شروع کی تھی اس میں
      کچھ مواد اقبال اور وحدت الوجد پہ لکھا لیکن یہ مکلمل نہیں ہے ایک جز ہے

      کچھ دن شاید نہ اسکوں امی بیمار تو گائوں شاید کل چلا جائوں
      واپس اتے ہی میں یہ تھریڈ سٹارٹ کر دوں گا



      خوش رہیں



      ڈاکٹر فاسٹس
      :(

      Comment

      Working...
      X