aslam o alykum mohtram admin team mujhy pegham main islam section k rulz wala thred naheen mil raha plz some one help me .... w/salaaam
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
pegham islam section rulz
Collapse
X
-
Re: pegham islam section rulz
Originally posted by aabi2cool View Postaslam o alykum mohtram admin team mujhy pegham main islam section k rulz wala thred naheen mil raha plz some one help me .... w/salaaam
http://www.pegham.com/showthread.php?t=9
-
Re: pegham islam section rulz
Aabid BHai..Rules kay hawalay say koi bhi baat clear karni ho tu Forum Admin ko PM kar lain...:)
Comment
-
Re: pegham islam section rulz
Originally posted by *Rida* View PostAabid BHai..Rules kay hawalay say koi bhi baat clear karni ho tu Forum Admin ko PM kar lain...:)ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: pegham islam section rulz
Originally posted by aabi2cool View Postیعنی کہ لاحول ولو قوہ الا باللہ برائے مہربانی فورم ایڈمن صاحب سے التماس ہے کہ پیغام السلام سیکشن رولز کو یہاں ڈسکلوز کیا جائے ؟؟؟
Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)
Comment
-
Re: pegham islam section rulz
Originally posted by ForumAdmin View Post
Aabid bhai, Pegham ke har section ke rules usi section me sticky kiye hue hein, Islam section ke rules ye hein
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: pegham islam section rulz
Originally posted by aabi2cool View Postbohat khoob aur jazak ALLAh , kaya main aik cheez pouch sakta hon k aik shakhas agar bar bar faqatcopy paste karta rahy aur mehaz apny maktba e fikar ki mukhtlif webs sy apny nazriaat ka parchar aur khud sy ikhtlaf rlhnay wlay makatbe fikar k khliaf zehrila aur mabni bar jhoot muwad post karta chala jay aur jab us se koi sawal kia jauy to wo apni copy paste main is qadr magan ho k awal usay us swal ki khabar na ho agr khabar hobi jay tw nateejatan wo phir copy aur paste hi kary khud sy apny alfaaz main khuc bhi likhnay k qabil na ho lehaza us ka ays aamal agar mukhtlif makatb e fikar k khilaf nafrat bharhany ka paish kheema hoto aysay shakhas k baray main pegham k kaya policy hay???????Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)
Comment
-
Re: pegham islam section rulz
اسلام علکیم
امید کرتا ہوں سب بخریت ہونگے
فورمز میں مختلف سیکشن میں جو پوسٹز کی جاتی جیسے کوئی ادبی مضامین کوئی غزل، نظم کوئی
نثری تحریر کوئی تصویر کوئی ریسپیز یوٹیوب وغیرہ تو یہ سب کاپی پیسٹ ہئ ہوتی ہیں اب ظاہر ہے
یہاں سب اتنے علامے تو نہیں کہ خود کچھ تخلیق کریں اور یہاں شئیر کریں۔
ہاں اگر کسی تحریر یا تصویر پہ دوسری سائٹ کا لنک ہو تو یہ الگ بات
اسلام سکشن میں صاحب مضمون خود بھی دوسروں کی کہی ہوئی باتیں
کاپی پیسٹ کرتے لیکن ان کے لیے خود یہ جائز اور دوسروں کے لئے ناجائز
یہ بات سمجھ نہیں آئ
اازادی رائے کا سب کوحق ہے
اگر کسی سے کوئی اعتراض ہے بھی تو اسے دلیل سے اور مہذب انداز میں
جواب دینا چاہیے نہ کہ بحث برائے بحث پہ اترنا چاہیے اور جو پوسٹ
براہ راست بانی مذہب، اصحابہ اکرام اور نامور بزرگان دین
کی توہین پہ مشتمل ہو ان کو ان اپروڈ کر دینا چاہیے اور مببرز کو ایک
عدد وارننگ دی جائے اور پھر بھی وہ باز نہ ائے تو اس کو کچھ عرصہ
کے لیے بین کر دیا جائے اور اس کے باوجود بھی وہ باز نہ ائے تو اکاونٹ ڈس ایبل کر کے
ان کی پوسٹ ہٹا دینی چاہیے
خوش رہیں
ڈاکٹر فاسٹس
:(
Comment
-
Re: pegham islam section rulz
کاپی پیسٹ اصل میں مسئلہ نہیں مسئلہ تو یہ ہے ان سے اس بات کے متعلق سوال کرو تو جواب ندارد
اب ایک بندے کو اپنی ہی بات کا شعور نا ہو تو اسے پھیلانے کا مقصد اندھی تقلید ہوئی میرے خیال سے
ایسے ممبرز کا مقصد کسی خاص مسلک کی اجاداری قائم کرنا ہے ، اسلام کی خدمت نہیںہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: pegham islam section rulz
Originally posted by Sub-Zero View Postکاپی پیسٹ اصل میں مسئلہ نہیں مسئلہ تو یہ ہے ان سے اس بات کے متعلق سوال کرو تو جواب ندارد
اب ایک بندے کو اپنی ہی بات کا شعور نا ہو تو اسے پھیلانے کا مقصد اندھی تقلید ہوئی میرے خیال سے
ایسے ممبرز کا مقصد کسی خاص مسلک کی اجاداری قائم کرنا ہے ، اسلام کی خدمت نہیںسب زیرو بھائی آپ ڈاکٹر صاحب کی چھوڑیئے انھے مجھ سے خاص انس ہے لہذا میں چاہے خدا لگتی کہوں انھے خود لگتی ہی لگتی ہے حالانکہ ڈاکٹر صاحب موصوف اچھے میرا نکتہ استدلال سمجھ رہے ہیں کہ میں نے مطلقا کاپی پیست کی مخالفت نہیں کی بلکہ میں نے فقط عرض کیا ہے کہ ایک شخص سوائے کاپی پیسٹ کہ اور کوئی ثمر ہی نہیں دیتا خدا جانے وہ کس دوڑ میں ہے کہ کاپی پیسٹ پر کاپی پیسٹ ہی کیئے جارہا بغیر یہ تکے کہ اسکی سابقہ شئرنگ پر آیا کیا ریمارکس آئے ہیں آیا کسی نے کوئی سوال تو نہیں کیا وغیرہ وغیرہ کہ مجھ پر یہ اخلاقی فرض ہے کہ جو کچھ شئر کروں اسکی مکمل نہ سہی مگر کسی حد تک وضاحت کروں اگر کوئی سوال کرئے تو مگر آپ احباب نے دیکھا کہ حضرت نے صرف کاپی پیسٹ کا ہی ٹھیکہ لے رکھا ہے اور اول تو اپنے ہی پوسٹ کیے ہوئے تھریڈز پر نظر ثانی فرمانی نہیں اور اگر فرمانی بھی ہوتو اسکی بھی ہر ہر ادا کاپی پیسٹ ہی ٹھرے اور اس کے علاوہ میں میرا دوسرا اور اہم اعتراض یہ تھا موصوف ایک مخصوص فکر کو دوسروں پر تھوپنے کی کوشش میں یہ حرکات فرمائے جارہے ہیں اور ادھر ایک طرف یہ ڈاکٹر صاحب ہیں انکو مجھ سے جو خصوصی انسیت ہے اسکا تقاضا ہے کہ بیچارے حق بات بھی دیکھ اور سن نہیں پارہے ۔۔۔۔۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: pegham islam section rulz
@ Aabid
:rose
میں نے فورم ایڈمن صاحب کے اس رمیارکس کہ وہ کاپی پیسٹ پہ پابندی لگانے
والے ہیں اس ھوالے سے رئپلائی کیا تھا۔۔کہ کاپی پیسٹ تو سب کرتے ہیں
اور بالخصوص مضامین میں اکثر لوگ جہاں سے کوئی اچھا مضمون ملا تو اس کا لنک
یہآں شئیر کر دیتے ہیں۔اب اگر اس پہ پابندی لگا دی جائے تو ہم نت نئے مضامین سے بہرہ مند نہیں
ہوسکیں گے۔۔ اور ویسے بھی میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ سب کا نظریہ سنو
غور کرو اس میں کوئی اچھی بات ملے تو اختیار کرو ورنہ از اٹ از چھوڑ دو
لیکن
جو پوسٹ مذہبی منافرت پہ مبنی ہواور کچھ ممبرز اس کے خلاف رپورٹ کرتے ہیں
تو اس کو اڈیمن سکیشن میں موو کر کے اس کو پرکھ لیا جائے اگر واقعی وہ
ایسے مواد پہ مبنی ہے جو عوام الناس کی دل ازاری کا باعث بن رہی
ہے تو ممبر کو وراننگ دے کر پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے
باقی اپ جو مرضی سمجھیں لیکن میں ایل علم لوگوں کی قدرد کرتا ایا ہوں
میرے نزدیک وہ دیوتائوں کے بعد کا درجہ رکھتے ہیں اور میں
بحث برائے بحث کا قائل نہیں۔ فقہ حدیث میں میرا نالج نہ ہونے کے برابر اور جو چیز میجھے نہ سمجھ
ائے اس کے متعلق سوال کرتا کیوں ہے کیسے ہے مقصد طنز یا عداوات نہیں ہے ہوتا
نہ کسی قسم کی جیلسی یا کینہ پروری میں ادنی سا طالب علم ہوں اور اپ
سے جید کبیر لوگوں کے سامنے طفل مکتب
خوش رہیں
ڈاکٹر فاسٹس
:(
Comment
-
Re: pegham islam section rulz
Originally posted by Dr Faustus View Post
@ Aabid
میں
بحث برائے بحث کا قائل نہیں۔ فقہ حدیث میں میرا نالج نہ ہونے کے برابر اور جو چیز میجھے نہ سمجھ
ائے اس کے متعلق سوال کرتا کیوں ہے کیسے ہے مقصد طنز یا عداوات نہیں ہے ہوتا
نہ کسی قسم کی جیلسی یا کینہ پروری میں ادنی سا طالب علم ہوں اور
اپ
سے جید کبیر لوگوں کے سامنے طفل مکتب
خوش رہیں
ڈاکٹر فاسٹس
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب
آپکی یہ تحریر پڑھ کر خوشی ہوئی اور آپکی اس تجویز سے مجھے بھی اتفاق ہے کہ مطلقا کاپی پیسٹ پر پابندی نہیں ہونی چاہیے باقی آپ کو میرے بارے میں ایک شدید غلط فہمی ہے پلیزاسا کو دور کرلیجیئے میں کوئی علامہ فہامہ نہیں ہوں بلکہ بقول ان پنجابی ِِ" الامہ " ہی ہوں لہذا برائے مہربانی مجھے کوئی عالم فاضل گرداننا چھوڑدیجیئے کیونکہ یہی حقیقت ہے اگر آپ کو میری تحریر میں کبھی کوئی علمی بات نظر آئی ہوتو بس اتنا سمجھ لیا کیجیئے کہ ایک شخص ہے جو کہ بچپن سے ہئ مطالعہ کی لت میں بری طرح سے مبتلا ہے سو یہی وجہ ہے کہ اسکی تحریر میں آپ جیسے علم دوست حضرات کو قُبح کہ ساتھ ساتھ کبھی حُسن بھی دکھ ہی جاتا ہے ۔۔۔۔ والسلامساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: pegham islam section rulz
Originally posted by aabi2cool View Postسب زیرو بھائی آپ ڈاکٹر صاحب کی چھوڑیئے انھے مجھ سے خاص انس ہے لہذا میں چاہے خدا لگتی کہوں انھے خود لگتی ہی لگتی ہے حالانکہ ڈاکٹر صاحب موصوف اچھے میرا نکتہ استدلال سمجھ رہے ہیں کہ میں نے مطلقا کاپی پیست کی مخالفت نہیں کی بلکہ میں نے فقط عرض کیا ہے کہ ایک شخص سوائے کاپی پیسٹ کہ اور کوئی ثمر ہی نہیں دیتا خدا جانے وہ کس دوڑ میں ہے کہ کاپی پیسٹ پر کاپی پیسٹ ہی کیئے جارہا بغیر یہ تکے کہ اسکی سابقہ شئرنگ پر آیا کیا ریمارکس آئے ہیں آیا کسی نے کوئی سوال تو نہیں کیا وغیرہ وغیرہ کہ مجھ پر یہ اخلاقی فرض ہے کہ جو کچھ شئر کروں اسکی مکمل نہ سہی مگر کسی حد تک وضاحت کروں اگر کوئی سوال کرئے تو مگر آپ احباب نے دیکھا کہ حضرت نے صرف کاپی پیسٹ کا ہی ٹھیکہ لے رکھا ہے اور اول تو اپنے ہی پوسٹ کیے ہوئے تھریڈز پر نظر ثانی فرمانی نہیں اور اگر فرمانی بھی ہوتو اسکی بھی ہر ہر ادا کاپی پیسٹ ہی ٹھرے اور اس کے علاوہ میں میرا دوسرا اور اہم اعتراض یہ تھا موصوف ایک مخصوص فکر کو دوسروں پر تھوپنے کی کوشش میں یہ حرکات فرمائے جارہے ہیں اور ادھر ایک طرف یہ ڈاکٹر صاحب ہیں انکو مجھ سے جو خصوصی انسیت ہے اسکا تقاضا ہے کہ بیچارے حق بات بھی دیکھ اور سن نہیں پارہے ۔۔۔۔۔
مجھے آپ کی ات سے پچاس فیصد اتفاق ہے یعنی یہاں تک تو ٹھیک ہے اس ممبر کے پاس علم و شعور نام کی کوئی چیز نہیں مگر اس بات سے اتفاق نہیں اس بات کو لے کر کے کاپی/پیسٹ کو ہی
بند کردیا جائے کاپی پیسٹ تو یہاں سب کررہے ہیں جن میں سرفہرست سارہ ہیں جو نا صرف کاپی/پیسٹ کرتی ہیں بلکہ بیرونی سائٹ کی بینڈ وتھ بھی اس فورم پر استعمال کرتی ہیں جو کاپی رائٹ کی
سخت خلاف ورزی ہے اور اس بات پہ پیغام پہ کییس بھی ہوسکتا ہے اس کے علاوہ بھی لاتعداد مبرز ڈھڑلے سے یہ سب کررہے ہیں خاص طور پر سنیپ شاٹ /انگلش سیکشن اور مضامین سیکشن میں
جب کوئی ادارہ کرپشن میں یا خرد برد میں ملوث ہو تو ادارہ نہیں بند کیا جاتا اس کا حل نکالا جاتا ہے شکریہہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: pegham islam section rulz
Originally posted by aabi2cool View Post
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب
آپکی یہ تحریر پڑھ کر خوشی ہوئی اور آپکی اس تجویز سے مجھے بھی اتفاق ہے کہ مطلقا کاپی پیسٹ پر پابندی نہیں ہونی چاہیے باقی آپ کو میرے بارے میں ایک شدید غلط فہمی ہے پلیزاسا کو دور کرلیجیئے میں کوئی علامہ فہامہ نہیں ہوں بلکہ بقول ان پنجابی ِِ" الامہ " ہی ہوں لہذا برائے مہربانی مجھے کوئی عالم فاضل گرداننا چھوڑدیجیئے کیونکہ یہی حقیقت ہے اگر آپ کو میری تحریر میں کبھی کوئی علمی بات نظر آئی ہوتو بس اتنا سمجھ لیا کیجیئے کہ ایک شخص ہے جو کہ بچپن سے ہئ مطالعہ کی لت میں بری طرح سے مبتلا ہے سو یہی وجہ ہے کہ اسکی تحریر میں آپ جیسے علم دوست حضرات کو قُبح کہ ساتھ ساتھ کبھی حُسن بھی دکھ ہی جاتا ہے ۔۔۔۔ والسلام
واعلیکم اسلام
اپ سے بہت کچھ سیکھنے کو موقع ملے گا
خوش رہیں
فاسٹس
:(
Comment
Comment