Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام پر بلاگ بنائیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیغام پر بلاگ بنائیں


    اسلام و علیکم

    آج کل بلاگ بنانا ایک بہت اچھا طریقہ ہے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے
    اور اس کے لیے آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہے
    بلکہ آپ پیغام پر ہی بلاگ بنانے کا شوق پورا کر سکتے ہیں
    آپ کو پیغام ممبرز کے ذریعے ریڈرشپ بھی مل جائے گی۔
    پیغام پر جہاں لاگ ان کا بٹن ہے اسی کے نیچے کی جانب بلاگ بھی لکھا ہے ..

    اس بٹن پر کلک کریں .. اب جو پیج آپ کے سامنے آیا ہے اس میں دائیں جانب کری ا یٹ نیو پوسٹ لکھا ہے
    اس پر کلک کریں اور جیسے آپ فورم پر پوسٹ کرتے ہیں ایسے ہی یہاں پر بھی پوسٹ کریں ۔لیجیے آپ کا بلاگ بن گیا۔
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: پیغام پر بلاگ بنائیں

    wa Alaikum aslaaam

    theek he abh mein whi jaa ker apni batoriyhaan maara karuhn gi....isstrah kam logg dekhein ge:shyy:


    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: پیغام پر بلاگ بنائیں

      zuroor ...aik feature mojoud hai aur agar aap ko shoq hai aur time hai blog run karnay ka tu zuroor faida uthaaien...
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment

      Working...
      X