Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Reported Post by Pagal1

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Reported Post by Pagal1

    Pagal1 has reported a post.

    Reason:
    ایک ہی بات دو مربتہ پوسٹ ہو گئی ہے ایک کو ڈیلیٹ کر دیا جائے
    Post: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ
    Forum: Ashaar
    Assigned Moderators: shakeeel

    Posted by: Mr.Khan
    Original Content:
    Originally posted by Pagal1 View Post


    آپ دل پر لے رہے ہیں


    گھر کے فرد سے مزاق نہ کروں تو کیا

    گلی میں کسی جانے والے اجنبی سے کروں


    اگر اپنے فورم کے ممبر سےمزاق نہ کروں تو

    کیا مزاق کرنے کےلئےکسی اور فورم کے در پر حاضری دوں؟؟؟
    Originally posted by Pagal1 View Post
    اس حبس زدہ فورم پر جہاں اب زیادہ تعداد فرقہ پرستوں کی ہوگئی ہے

    جہاں اور کوئی تھریڈ لگے نہ لگے نفرتوں والے تھریڈز میں کمی نہیں آرہی

    جہاں ہر فرقہ پرست اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ پر سجدہ ریز ہے

    وہاں آپ جیسے زندہ دل فرد کی موجودگی ایک ہوا دار روشن دان کی طرح ہے

    آپ گنتی کے دو تین افراد ہی تو رہ گئے ہیں جن سےملنے کی آس میں اس طرف آتا رہتا ہوں

    اب اگر آپ بھی غصے کا اظہار کرنے لگیں تو ہم جیسے بوریہ نشیں کہاں جا کر صدا دیں ؟؟؟؟
    Bhai, mai khud Pegham per hunsi mazak karne hi aata hun jabhi aap sub ke saath koi na koi games ya competitions karwata rehta hun...

    Mai ne kub kis per ghussa kiya hai,......aap ki baat bhi to mai ne mazak me li hai.......aap ne mere reply ke saath mera share kiya hua emotion nahi dekha kia :)
Working...
X