Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میرا تھریڈ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: میرا تھریڈ

    Originally posted by Jamil Akhter View Post
    مسٹر بانیاز جو کہنا ہوتا ہے کھل کر کہا کرو بات کو گھما پھرا کر کہنے سے بات کی صحت پر فرق نہیں پڑجاتا ہاں میں نے کہا تھا اور جو کہا تھا ٹھیک کہا تھا کسی کے مسلک یا عقیدے پر بات ہوگی ایسا ہی ریکشن دے گا بلکے میرا ریکشن نہ ہونے کے برابر تھا کفار کے چیلے کا مطلب یہی ہے کہ جیسا کفار مسلمانوں کو لڑانے کا کام کرتے ہیں ایسا ہی کام شازیہ نے کیا
    تہیں لگتا ہے فرقہ بازی کا بہت شوق ہے اور چاہتے اس کے مزے لینےکے لئے الگ سیکشن بنیا جائے تمہاری سوچ دیکھ کر واقعی آج افسوس ہی ہوا
    ہمیں تو یہی سکھایا گیا تمام مسلمان بھائی ہیں ان میں تفرقہ نہ ڈالو باقی باتیں آف ٹاپک ہے میں نے تمہیں پہلے بھی سمجھایا
    تھا ایسی سوچ بدل دو جس سے تفرقے کی بو آئے
    mushriko pehle pakke musalman to ban jao...
    http://www.islamghar.blogspot.com/

    Comment


    • #17
      Re: میرا تھریڈ

      Originally posted by nadeem anjum View Post
      salam frends, me shazia ka thread parhna chahta ho, plz koi btaye ga k us ne kya likha tha. plzzzzzzzzzzzzzzz.
      w salam! ap fiqa section mai mera thread parh saktay hain mere thread ka naam hai"sirf ya Allah madad"
      http://www.islamghar.blogspot.com/

      Comment


      • #18
        Re: میرا تھریڈ

        ok, mene parh lia he......

        Comment


        • #19
          Re: میرا تھریڈ

          Originally posted by shaziaa View Post
          mushriko pehle pakke musalman to ban jao...
          شازیہ ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں، کبھی ایسے تعیش میں مت آئیے کہ آپ دوسرے مسلمانوں کو کافر، یا مشرک کہہ کر پکارنا شروع کر دیں۔ کس کے دِل میں کتنا ایمان ہے اور اس ایمان کی پختگی کیسی ہے، یہ صرف اللہ تبارک تعالیٰ ہی جانتا ہے۔ احتیاط برتیے کہ آپ سے ایسا کوئی بھی جملہ ادا نہ ہو جو رب العالمین کو ناپسند ہو اور وہ اس پر خفا ہو جائے۔ کسی کو جج کرنے کا حق صرف اللہ پر چھوڑ دیں۔ جزاک اللہ۔
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #20
            Re: میرا تھریڈ

            Click image for larger version

Name:	Page03Copy[1].jpg
Views:	1
Size:	456.4 KB
ID:	2419877
            http://www.islamghar.blogspot.com/

            Comment


            • #21
              Re: میرا تھریڈ

              Originally posted by shaziaa View Post
              [ATTACH]99662[/ATTACH]
              آپ اٹیچ منٹ لگا تو رہی ہیں مگر وہ پوسٹ نہیں ہو رہی - مجھے اٹیچ مینٹ کا خانہ خالی لگ رہا ہے۔
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment

              Working...
              X