Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میرا تھریڈ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میرا تھریڈ

    اسلام و علیکم
    میرا تھریڈ( صرف یا اللہ مدد) کب اوپن ھوگا پلیز بتا دیں
    http://www.islamghar.blogspot.com/

  • #2
    Re: میرا تھریڈ

    اچھا وہ بند ہوگیا ہے؟؟؟
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: میرا تھریڈ

      g han usay shayad kuch dino k lye band kr dia gaya hai... mai ne kafi dino k bad is forum ka visit kia tha muje nhi pata tha k mere thread k bare mai jamil akhter sahab ne itne mubarak kalmat kahen hain bs un k comments ka jawab dena hai is lye thread open hone ka w8 kr rhi hon mai...
      http://www.islamghar.blogspot.com/

      Comment


      • #4
        Re: میرا تھریڈ

        میرا خیال بدمزگی سے بچنے کے لئے بند کر دیا گیا ہے اور شائد اب اوپن نہ ہو آپ فورم ایڈمن "خان جی
        "سے رابطہ کریں شائد وہ تفصیل سے بتا سکیں۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: میرا تھریڈ

          اس تھریڈ کو مسعود صاحب نے بند کیا ہے
          اور کہا تھا کہ انہوں نے اسے پورا نہیں پڑھا اس لیے بند کررہے ہیں
          بعد میں اوپن کردینگے

          میری ناقص رائے میں تو انکو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
          لیکن اختیارات کا استعمال جائز ہوا ہے یا ناجائز
          کچھ کہا نہیں جاسکتا





          Comment


          • #6
            Re: میرا تھریڈ

            sb dosto ko mera salam or umeed krta ho sb kheriat se honge, me ap ka new membr nadeem anjum.
            Last edited by nadeem anjum; 1 January 2012, 08:03. Reason: add a poetry pic

            Comment


            • #7
              Re: میرا تھریڈ

              me apne points kese barha skta ho
              Originally posted by nadeem anjum View Post
              sb dosto ko mera salam or umeed krta ho sb kheriat se honge, me ap ka new membr nadeem anjum.

              Comment


              • #8
                Re: میرا تھریڈ

                Originally posted by nadeem anjum View Post
                me apne points kese barha skta ho
                post karty raho karty raho karty rahoooooooo

                Comment


                • #9
                  Re: میرا تھریڈ

                  Originally posted by baniazkhan View Post
                  اس تھریڈ کو مسعود صاحب نے بند کیا ہے
                  اور کہا تھا کہ انہوں نے اسے پورا نہیں پڑھا اس لیے بند کررہے ہیں
                  بعد میں اوپن کردینگے

                  میری ناقص رائے میں تو انکو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
                  لیکن اختیارات کا استعمال جائز ہوا ہے یا ناجائز
                  کچھ کہا نہیں جاسکتا
                  میں نے جو کیا وہ اس تھریڈ کے لیے بہتر تھا کہ جس انداز میں وہاں بات چل پڑی تھی وہ اخلاقیات سے گری ہوئی تھی۔ اب میں وہ پوسٹ تلف کر رہا ہوں اور تھریڈ اوپن کر رہا ہوں۔
                  ساتھ میں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ جب بھی اسلام کی نسبت گفتگو کی جائے، پہلے اپنے علم کو درست کر لینا چاہیے اور علم حاصل کرنے کے لیے کچھ وقت لگتا ہے۔ میں اس وقت تک کسی بات کا جواب نہیں دیتا جب تک مجھے اس کی نسبت علم نہ مل جائے۔ اسی لیے تھریڈ کو کچھ عرصہ کلوز رکھا۔
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment


                  • #10
                    Re: میرا تھریڈ

                    سر جی
                    آپ نے جو کیا وہ بہتر ہی ہوگا میں تو صرف رائے ہی دے سکتا ہوں
                    اور آپ کے اس قسم کے عمل سے جو مشکلات ہوجاتی ہیں ان کو عرض کردیتا ہوں
                    سب سے پہلے کہ فرض کرتے ہیں جیسا کہ ہوا بھی کہ ایک ممبر نے تھوڑی بہت
                    اخلاق سے گری ہوئی باتیں کیں
                    جس کا موقف یہ تھا کہ یہ پوسٹ کی ابتدا فرقہ پرستی کو ہوا دے رہی ہے
                    یہ مان لیتے ہیں کہ وہ غلط کہہ رہا تھا
                    اور پھر اس کے جواب میں کچھ اور باتیں ہوئیں جو معیار کے مطابق نہیں تھیں
                    لیکن اس طرح تھریڈ بند کردینے سے
                    کسی بھی ممبر کو جواب دینے کے لیے جو وقتی طور پر دماغ کام کرتا ہے اس کا تو سارا مقصد ہی فوت ہوجاتا ہے
                    پھر بعد میں نہ اس طرح کا موڈ ہوتا ہے اور نہ ہی پھر جواب دینے کا دل چاہتا ہے
                    جن پوسٹ کو آپ نے تلف کیا ہے وہ تو پہلے بھی کیا جاسکتا تھا
                    پھر اس سے ایک تاثر یہ بھی ملتا ہے کہ ہر حالت میں وہی بات کا تسلیم کیا جائے جو آپ کے علم کے مطابق صحیح ہے ۔
                    میرا مقصد آپ کی علمی قابلیت پر کسی قسم کا شک نہیں بلکہ کسی کم علم شخص کو اس طرح بات منوانا درست نہیں میں نے ابھی تک وہ تھریڈ چیک نہیں کیا ہے
                    لیکن بہتر تو یہ ہے کہ علمی انداز سے پہلے اس کی پوسٹ کا جواب دیا جائے پھر آگے بات کی جائے۔

                    ایک تجویز
                    میرا خیال ہے کہ اس قسم کی مذہبی یا اختلافی بحث کے لیے ایک ایسا سیکشن بنایا جائے جو کہ صرف ان ممبرز کے لیے ہو جو کہ فورم پر پرانے بھی ہوں اور اس کے قوانین و ضوابط کو بھی اچھی طرح سمجھتے ہوں
                    کیونکہ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی ممبر کو کہیں سے کچھ ملتا ہے اور وہ اسے بغیر کسی تحقیق کے پوسٹ کردیتا ہے ظاہر تو اس سے یہی ہوتا ہے کہ اس ممبر کو پیش کردہ ہر بات سے اتفاق ہے اور وہی اسکی بھی رائے ہے مگر درحقیقت یہ بات بلکل الٹی ہی ہوتی ہے
                    لہذا اگر ایسی کوئی پوسٹ فورم پر ہو بھی تو پھر اس کو بھی اس سیکشن میں موو کیا جائے

                    شکریہ





                    Comment


                    • #11
                      Re: میرا تھریڈ

                      مسٹر بانیاز جو کہنا ہوتا ہے کھل کر کہا کرو بات کو گھما پھرا کر کہنے سے بات کی صحت پر فرق نہیں پڑجاتا ہاں میں نے کہا تھا اور جو کہا تھا ٹھیک کہا تھا کسی کے مسلک یا عقیدے پر بات ہوگی ایسا ہی ریکشن دے گا بلکے میرا ریکشن نہ ہونے کے برابر تھا کفار کے چیلے کا مطلب یہی ہے کہ جیسا کفار مسلمانوں کو لڑانے کا کام کرتے ہیں ایسا ہی کام شازیہ نے کیا
                      تہیں لگتا ہے فرقہ بازی کا بہت شوق ہے اور چاہتے اس کے مزے لینےکے لئے الگ سیکشن بنیا جائے تمہاری سوچ دیکھ کر واقعی آج افسوس ہی ہوا
                      ہمیں تو یہی سکھایا گیا تمام مسلمان بھائی ہیں ان میں تفرقہ نہ ڈالو باقی باتیں آف ٹاپک ہے میں نے تمہیں پہلے بھی سمجھایا
                      تھا ایسی سوچ بدل دو جس سے تفرقے کی بو آئے
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: میرا تھریڈ

                        جمیل بھائی
                        پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے جو کچھ بھی اس پوسٹ میں کہا ہے وہ مسعود صاحب کے ریپلائی کے حوالے سے کہا ہےاور دوسری بات یہ کہ میں نے کوئی گھما پھرا کر بات نہیں کی بلکہ ہر وہ شخص جس نے اس تھریڈ میں دلچسپی لی تھی وہ میری پوسٹ کو اچھی طرح سمجھ سکتا ہے
                        اگر میں نے اپنی پوسٹ میں آپ کے ریپلائی کے حوالے سے بات کی ہے تو اس کے جوابی پوسٹ کے حوالے سے بھی بات کی ہے
                        مجھے تو اس بات کی سمجھ ہی نہیں آئی کہ آپ کو میری یہ پوسٹ بری کیوں لگ رہی ہے
                        میری تحریروں کے حوالے سے جتنا بھی آپ مجھ کو جانتے ہیں اس حوالے سے اگر آج اس پوسٹ کو دیکھ کر آپ کو یہ لگتا ہے کہ مجھے فرقہ بازی کی بحثوں میں پڑنے کو شوق ہے تو ٹھیک ہے آپ یہ ہی سمجھ لیں
                        اسی لیے میں نے کہا کہ اس کا الگ سیکشن ہونا چاہیے
                        کچھ دن پہلے ایک پوسٹ کے ریپلائی میں آپ نے کہا تھا کہ
                        اس پوسٹ نے پورن سائٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
                        اگر ایسا سیکشن ہوتا تو کم از کم
                        ہر نئے آنے والے ممبر کے دسترس سے تو باہر ہی ہوتی وہ شرمناک پوسٹ
                        صرف وہی اس پر بات کرتے جو اس اہل ہوتے
                        یہ میری رائے ہے اس کو ماننا نہ ماننا انتظامیہ کی مرضی ہے
                        آخر میں آپ نے کہا ہے کہ آپ نے مجھے پہلے بھی سمجھایا تھا
                        مجھے بخدا نہیں یاد کہ آپ نے مجھے کب ، کہاں اور کیا سمجھایا تھا





                        Comment


                        • #13
                          Re: میرا تھریڈ

                          oh thnx kiya post kro ko letter...............?

                          Comment


                          • #14
                            Re: میرا تھریڈ

                            salam frends, me shazia ka thread parhna chahta ho, plz koi btaye ga k us ne kya likha tha. plzzzzzzzzzzzzzzz.

                            Comment


                            • #15
                              Re: میرا تھریڈ

                              Comment

                              Working...
                              X