Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Need proof reader

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Need proof reader

    مجھے حضور مفسر اعظم پاکستان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے رسالوں اور ضخیم کتب کی پروف ریڈنگ کرنے والوں کی افرادی قوت کی ضرورت ہے تاکہ حضور فیض ملت کی کتابیں پروف ریڈ ہوکر انٹر نیٹ پر آسکیں آپ لوگوں سے اس فورم کے توسط سے درخواست ہے کہ جو بھی حضور فیض ملت مفسراعظم پاکستان کی قیمتی ، نایاب رسالے اور ضخیم کتابوں کی پروف ریڈنگ کرسکتے ہیں وہ مجھے سے رابطہ کریں میرا فون نمبر بھی لکھا ہوا ہے اگرآپ پروف ریڈنگ کرنا چاہتے ہیں تو مجھے مسیج کردیں یا ای میل کر دیں ۔اللہ تعالی آپ لوگوں کو حضور فیض ملت کے فیض سے مستفید کرے اور یہ دعا اس حقیر فقیر کے حق میں بھی قبول کرے۔آمین
Working...
X