Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
    اُمید ہے کہ پیغام انتظامیہ کے تمام (حاضر وغیر حاضر)ممبران بخیروعافیت ہونگے
    کئی دنوں سے پیغام کے ٹیب بٹنز میں سے "نیو پوسٹ"بٹن کام نہیں کر رہا جس کی وجہ سے پیغام پر ہونے والی تازہ ترین سرگرمیوں کا پتہ لگانا بہت مشکل بنا ہوا ہے مہربانی فرما کر پیغام کے کرتا دھرتا اس جانب توجہ دیں اور اسے درست کریں
    والسلام ایک ممبر
    :star1:

  • #2
    Re: نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

    Walaikum Assalaam

    Bhai mere paas to ye button achay sey kaam kar raha hai, phir aap ke paas kyun kaam nahi kar raha :hhh:

    Comment


    • #3
      Re: نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

      walikumsalam

      Mery pass bhi bilkul theek kaam kar raha hay :)
      Allah

      Comment


      • #4
        Re: نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

        امممممم اب میں کیا بتاوں کہ کیوں کام نہیں کر رہا میں تو
        فائیر فوکس اور چورم دونوں استعمال کر بیٹھا
        اوپرا کو کبھی استعمال کیا نہیں
        Attached Files
        Last edited by S.Athar; 31 October 2011, 06:36.
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

          Bhai aap windows ki display properties ko zada karein, buss yahi masla hay
          Allah

          Comment


          • #6
            Re: نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

            Originally posted by Yaaram View Post
            Bhai aap windows ki display properties ko zada karein, buss yahi masla hay
            میں اپنے گھر کے سسٹم،اپنے لیپ ٹاپ،اپنے دو دوستوں کے سسٹم،اور اپنے آفس کے سسٹم سے آن لائن ہوتا رہا ہوں اور سبھی جگہ یہی مسلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

              Nehosat-e-SayrgaaN ka Assar hai bhai

              Aik Adad Kala Kukar apnay System Ka Gird 7 bar ghuma
              ka phir desi ghee ma bana ka baba ji ki dawat kary InshAlla wa Tala
              Sab thek hujaay ga :)



              Last edited by Dr Fausts; 22 November 2011, 17:05.
              :(

              Comment


              • #8
                Re: نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

                Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
                Nehosat-e-SayrgaaN ka Assar hai bhai

                Aik Adad Kala Kukar apnay System Ka Gird 7 bar ghuma
                ka phir desi ghee ma bana ka baba ji ki dawat kary InshAlla wa Tala
                Sab thek hujaay ga :)



                میرے سسٹم کے علاوہ مزید چار سسٹموں کے لئے بھی ککڑ چاہیں لہذا
















                اپنے ساتھ چار ککڑ اور لے آنا ۔
                Last edited by S.Athar; 22 November 2011, 20:42.
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

                  محترم ایڈمن صاحب پلیز توجہ دیں
                  میں پیغام کی تازہ ترین پوسٹس کے بارے میں جاننے سے محروم ہوگیا ہوں
                  یہ مسلہ صرف میرے سسٹم پر ہی نہیں ہے بلکہ اور بھی کئی سسٹم استعمال کر کے دیکھ لیا ہے لیکن مسلہ جوں کا توں ہے
                  Attached Files
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

                    شکر الحمدُللہ
                    ایڈمن کے مشورے سے مسلہ حل ہوگیا ہے
                    تھریڈ کلوز کر دیا جائے۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

                      shukker ae....ae chakker te mukkia:think:....hun aghla chakker tussi kadhun shurru ker rhe ho????


                      sigpic

                      Comment


                      • #12
                        Re: نیو پوسٹ بٹن ؟؟؟

                        Originally posted by u_r View Post
                        shukker ae....ae chakker te mukkia:think:....hun aghla chakker tussi kadhun shurru ker rhe ho????
                        میرے چکراں تو تسی کانوں ہوکے بھر رئے او
                        ایہہ چکراں دے چکر وچ تواناں کادے لئی چکر آندے پئے نیں
                        :star1:

                        Comment

                        Working...
                        X