Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

S.A.Z haazir ho

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • S.A.Z haazir ho

    Originally posted by S.A.Z View Post
    محترم شکیل بھائی
    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
    میں آپ کی کوئی مدد تو نہیں کرسکتا لیکن آپ کو ایک طویل عرصے بعد دیکھ کر خوشی ضرور محسوس ہوئی اور آپ سے بات کرنے کو دل چاہا تو رپلائی کرنے بیٹھ گیا
    شکیل بھائی کہاں ہوتے ہیں آپ مانا کہ زندگی مصروف کر دیتی ہے لیکن جہاں آپ دوسری مصروفیات کے لئے وقت نکالنے ہونگے وہیں ہم دوستوں کو بھی کچھ وقت عنایت کر دیا کریں
    اب تو آنکھیں ترس گئیں آپ کی خوبصورت ڈیزائینگ دیکھے ہوئے پلیز پلیز پلیز کچھ نہ کچھ پوسٹ کرتے رہا کریں
    اللہ جی آپ کو جہاں رکھیں شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

    السلام علیکم ساز بھائی
    امید ہے میرا ہے پیغام آپ کو بہتر سے بہتر حالات میں ملیں۔ :)

    تقریبا کچھ عرصہ پہلے آپ نے مجھے بھی کچھ ایسے ہی کہا تھا اور اب جب میں ایکٹوئی ہوگیا ہوں اور دو تھریڈ بھی پوسٹ کرچکا ہوں تو آپ نے اب تک نہ مجھے خوش آمدید کہا ہے اور نہ میرے تھریڈز میں رپلائی۔۔۔

    اور نہ ایڈمرینسٹریشن کی طرف سے کوئی خوش آمدید ۔۔۔لگتا ہے مجھ ناچیز کو فضول انسان گردانا گیا ہے :)

    ایسی ہی صورتحال کچھ عرصہ تک رہی تو مجھے یہ کہنا پڑے گا

    انشا جی اٹھو اب کوچ کرو، اس فورم ميں جی کو لگانا کيا
    Last edited by جنیداختر; 29 September 2011, 10:17.

  • #2
    Re: S.A.Z haazir ho

    Originally posted by jums View Post

    السلام علیکم ساز بھائی
    امید ہے میرا ہے پیغام آپ کو بہتر سے بہتر حالات میں ملیں۔ :)

    تقریبا کچھ عرصہ پہلے آپ نے مجھے بھی کچھ ایسے ہی کہا تھا اور اب جب میں ایکٹوئی ہوگیا ہوں اور دو تھریڈ بھی پوسٹ کرچکا ہوں تو آپ نے اب تک نہ مجھے خوش آمدید کہا ہے اور نہ میرے تھریڈز میں رپلائی۔۔۔

    اور نہ ایڈمرینسٹریشن کی طرف سے کوئی خوش آمدید ۔۔۔لگتا ہے مجھ ناچیز کو فضول انسان گردانا گیا ہے :)

    ایسی ہی صورتحال کچھ عرصہ تک رہی تو مجھے یہ کہنا پڑے گا

    انشا جی اٹھو اب کوچ کرو، اس فورم ميں جی کو لگانا کيا
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکتہ
    سر جی بندہ ناچیز تو ہر دم "حاضر خدمت"ہے اس کے لئے اتنی بلند آواز سے پکارنے کی کیا ضررورت تھی؟؟؟
    جہاں تک بات رہی دوستوں کو خوش آمدید کہنے کی تو سرکار میں تو چشمِ براہ رہتا ہوں کسی بھی پرانے ممبر کے لئے سو اگر اب بھی کوئی بھولا بھٹکا شام کو واپس آگیا تو میں اسی طرح خوش آمدید کہوں گا
    جہاں تک بات رہی آپ کو ویلکم کہنے کی تو جناب آپ نے خود ہی تحریر فرمادیا کہ "بالکل اسی طرح جیسا کہ شکیل بھائی کو ویلکم کیا ہے"آپ کو بھی کر چکا ہوں تو اب اس میں شکوہ کہاں رہ گیا
    اور تھریڈ کے بارے میں معزرت کیونکہ مجھے معلوم نہیں کہ آپ نے تھریڈ کہاں پوسٹ کیا اگر آپ وی ایم پر اطلاع دے دیں تو بندہ کو حاضر پائیں گے
    یہ شہر تمھارا اپنا ہے اس شہر میں اب بسرام کروووو
    ہمیں چھوڑ کے نہ جاو انشاء جی انشاء جی انشاء جی
    :star1:

    Comment

    • #3

      جی وہ ویلکم کہا تھا وہ تو آپ نے میتھی شکایت کی تھی کہ میں فورم پر نہیں آتا۔۔۔جہاں تک تھریڈ کا لنک پی ایم کرنے کی بات ہے تو تھریڈ تو نہیں میں نے اپنی پوسٹ کا لنک کا آپ کے وذیٹر میسیج میں دیا تھا آپ چیک کرلیں۔۔۔

      جنید

      Last edited by جنیداختر; 29 September 2011, 10:33.

      Comment

      • #4
        Re: S.A.Z haazir ho

        Originally posted by jums View Post

        جی وہ ویلکم کہا تھا وہ تو آپ نے میتھی شکایت کی تھی کہ میں فورم پر نہیں آتا۔۔۔جہاں تک تھریڈ کا لنک پی ایم کرنے کی بات ہے تو تھریڈ تو نہیں میں نے اپنی پوسٹ کا لنک کا آپ کے وذیٹر میسیج میں دیا تھا آپ چیک کرلیں۔۔۔

        جنید

        بڑے بھائی شکائت بھی تو اُنہی سے کی جاتی ہے جن پر مان ہو کہ وہ اس شکائت کو اپنائت سمجھتے ہیں ورنہ ہر راہ چلتے سے کون شکائت کرتا پھرتا ہے
        آپ نے جس پوسٹ کا لنک پوسٹ کیا تھا وہاں پر میںنے کسی کو بھی رپلائی نہیں کیا دوسرے آپ دونوں ممبران جس اعلیٰ پائے کی ڈیزائینگ کرتے ہیں موجودہ ڈیزائینگ میں وہ کمال نہ دیکھ کر میرا دل ہی نہیں کیا رپلائی کرنے کو
        ایسی عام سی سادہ سی ڈیزائینگ میرے جیسا اناڑی کرے تو کوئی بات نہیں لیکن آپ احباب کے فنکارانہ ہاتھوں سے یہ سطحی قسم کا کام کچھ جچا نہیں تھا
        :star1:

        Comment

        Working...
        X