Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اردو فانٹس

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اردو فانٹس

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    آج یہاں پر کافی وقت گزارا تواندازہ ہوا کہ اگر کچھ گزارشات پیغام انتظامیہ کے گوش گزارکرنی ہوں تو اس فورم میں کی جا سکتی ہے۔۔لیکن کل غلطی سے میں نے ایک اور فورم میں ایک درخواست نیا سیکشن بنانے سے متعلق دائر کر دی۔۔میری متعلقہ موڈیرٹرسے گزارش ہے کہ اس کو ادھر موو کر دیا جائے۔
    ابھی خاص طور پر ایڈمن بھائی سے درخواست ہے کہ فورم پر اردو کے کچھ فانٹس انسٹال کر دیں۔۔اور یہ کام تو جلد ہی ہو جانا چاہیے ۔۔بعد میں آپ اردو ویب کی پیڈ انسٹال کرنے کے بارے میں بھی سوچ سکتے ہیں اور پھر ایک دن سارے پیغام کا ہی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔
    آج میری ایک بڑی مشکل حل ہو گئی اور اب مجھے کہیں اور لکھ کر یہاں پیسٹ نہیں کرنا پڑے گا کیوں کہ میں نے ونڈوز7میں فونیٹک کی بورڈ ۔انسٹال کرلیا ہے۔اس لیے اب مجھے آن لائن کی پیڈ کی ضرورت نہیں رہی۔۔اب مسئلہ اردو فانٹس کا رہ گیا ہے۔۔اور یہ فانٹس فورم پر انسٹال ہونے کے بعد ان کے استعمال سے ان لوگوں کی بھی حوصلہ افزائی ہو گی جن لوگوں نے محنت کر کے ان کوبنایا۔
    نیچے والے سکرین شارٹ میں دیکھیں کہ کتنی پیاری ہے اردو۔۔
    Attached Files
    اردو جواب
    سوالات|جوابات|اردو زبان میں

  • #2
    Re: اردو فانٹس

    اسلامُ علیکم

    یہ سن کر خوشی ہوئی کہ آپ کا مسلہ حل ہوگیا

    میں تو کہتا ہوں کہ جب اردو فورم اردو فورم کی رٹ لگائے رکھتے ہیں تو پھر زیادہ سے زیادہ اردو میں ہی پوسٹ ہونی چاہیں "رومن طرز تحریر نےاردو کو بہت نقصان پہنچایا ہے کئی لوگوں کو اب اردو لکھنے اور اس کی املا کے بارے میں صحیح طرح سے معلوم ہی نہیں رہا

    بہت اچھا آئیڈیا ہے

    لیکن

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    کسی اور فورم پر کی گی درخواست اس فورم پر کسی طرح موو ہو گی۔۔

    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: اردو فانٹس

      میں بھی آپ دونوں سے متفق ہوں اور ایڈمن سے گزارش ہے پیغام پہ اردو فونٹس انسٹال کئے جائیں.
      شکریہ

      Comment


      • #4
        Re: اردو فانٹس

        ویسے ایک بات ہے ہم اردو فونٹس کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں؟؟؟
        اگر فورم پر اردو لکھنےکی سہولت نہ ہوتی تب تو ہم شور مچاتے کہ اردو آپشن ایڈ کی جائے،
        جنہوں نے اردو لکھنی ہے اُن کے لئے یہ فونٹس ہی کافی ہیں اور جنہوں نےنہیں لکھنی اُن کو نئے فونٹس سےکوئی فرق نہیں پڑے گا
        ویسے بھی شائد ایڈمن کہہ دیںکہ چونکہ فورم پر زیادہ اردو نہیں لکھی جاتی اس لئے چند لوگوں کے لئے سرور کے ساتھ چھیڑ خانی نہیں کی جائے گی
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: اردو فانٹس

          Originally posted by S.A.Z View Post
          ویسے ایک بات ہے ہم اردو فونٹس کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں؟؟؟
          اگر فورم پر اردو لکھنےکی سہولت نہ ہوتی تب تو ہم شور مچاتے کہ اردو آپشن ایڈ کی جائے،
          جنہوں نے اردو لکھنی ہے اُن کے لئے یہ فونٹس ہی کافی ہیں اور جنہوں نےنہیں لکھنی اُن کو نئے فونٹس سےکوئی فرق نہیں پڑے گا
          ویسے بھی شائد ایڈمن کہہ دیںکہ چونکہ فورم پر زیادہ اردو نہیں لکھی جاتی اس لئے چند لوگوں کے لئے سرور کے ساتھ چھیڑ خانی نہیں کی جائے گی
          cent% agree...cheer char say server khrab hogya tu???
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: اردو فانٹس

            Server ko kuch bhi nehi hoga ........

            Comment


            • #7
              Re: اردو فانٹس

              Agar Pegham per urdu fonts install ho jain to bohat hi behter ho ga... URDU LOVERS ke lye yeh aik bohat hi khushi ki baat ho gi..
              Allah

              Comment


              • #8
                Re: اردو فانٹس

                Originally posted by Yaaram View Post
                Agar Pegham per urdu fonts install ho jain to bohat hi behter ho ga... URDU LOVERS ke lye yeh aik bohat hi khushi ki baat ho gi..
                THanks Dani yaara

                Comment

                Working...
                X