Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

    اسلامُ علیکم
    میں ان تھریڈز میں کیوں داخل نہیں ہو پا رہا؟؟؟
    Click image for larger version

Name:	Login kion Nahin.jpg
Views:	1
Size:	253.5 KB
ID:	2485726
    :star1:

  • #2
    Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

    و عليكم السلام

    wo is liye bhaijaan k ye threads is section se move kar diye gaye hain....DesertRose k threads Bazm'e'shairi mai move kar diye gaye hian or Baniaz G k threads deleted hain....
    .......................!!!!!

    Comment

    • #3
      Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

      یہی بات تو میری سمجھ میں نہیں آرہی کہ کیوں ڈیلیٹ کردیے گئے ہیں میرے تھریڈ۔ ایک تھریڈ کا تو سمجھ میں آتا ہے کہ وہ میرا ڈیزائن کیا ہوا نہیں تھا
      جس کا عنوان ہے آرزو دل
      مگر دوسرے جو تھریڈز ڈیلیٹ کیے گئے ہیں ان میں کیا اعتراض تھا کوئی مجھے بتا بھی نہیں رہا۔ ایڈمن صاحب کو میسج بھی کیا مگر کل سے اب تک کوئی جواب نہیں۔

      Comment

      • #4
        Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

        Originally posted by baniazkhan View Post

        ajaye ga jawaab tension na lo...sabar karo...:tasali:
        .......................!!!!!

        Comment

        • #5
          Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

          بانیز بھائی آپ اپنے مسلے کا باقاعدہ تھریڈ لگا دیں اس سیکشن میں ہو سکتا ہے کہ کوئی سپر موڈ آپ کی تسلی وتشفی کردے
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

            Originally posted by S.A.Z View Post
            بانیز بھائی آپ اپنے مسلے کا باقاعدہ تھریڈ لگا دیں اس سیکشن میں ہو سکتا ہے کہ کوئی سپر موڈ آپ کی تسلی وتشفی کردے
            چلیں تھوڑا اور انتظار کرلیتے ہیں پھر یہی کریں گے

            Comment

            • #7
              Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

              Walaikum Assalaaam

              Within 24 hours , in threads ko move karne ka reason bata diya jaye ga.

              Thank You
              Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

              Comment

              • #8
                Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

                اوکے شکریہ میں اور بانیز بھائی منتظر رہیں گے
                :star1:

                Comment

                • #9
                  Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

                  Baniazkhan ke thread Admin ne Delete kiye hein, kyun ke woh unki apni designing nahi thi.

                  Pegham Rules ke hisaab sey sirf unhi Threads ko share karne ka rights hein jo members ki apni designing ho, kisi or website sey copy paste kii hoii designing ko delete kar diya jaye ga.
                  Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

                  Comment

                  • #10
                    Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

                    Baniazkhan aap tu khud buhat zabardast designer ho bahir ki designs ki kya zarorut hay agar dad hi wasolni hay tu aik normal post say bhi mil jay gi aur mahnut say bnayin gain tu sab kush bhi hongain app pay aur fakhar bhi karain gain
                    Last edited by Jamil Akhter; 15 May 2011, 20:30.
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment

                    • #11
                      Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

                      Originally posted by ForumAdmin View Post
                      Baniazkhan ke thread Admin ne Delete kiye hein, kyun ke woh unki apni designing nahi thi.

                      Pegham Rules ke hisaab sey sirf unhi Threads ko share karne ka rights hein jo members ki apni designing ho, kisi or website sey copy paste kii hoii designing ko delete kar diya jaye ga.

                      یہ بات سراسر غلط ہے کہ وہ میری ڈیزائیننگ نہیں تھی جب میں نے پہلی بار ڈیزائیننگ تھریڈ میں پوسٹ کیا توایک نظم بنام آرزو دل بھی پوسٹ کی جو کہ صرف اس وجہ سے پوسٹ ہوئی کہ میں سمجھا یہاں کوئی بھی ڈیزائننگ شیئر کی جاسکتی ہے۔ پوسٹ ہونے کے بعد جب مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا یہ آپ کی اپنی ڈیزائننگ ہے تو میں نے انکار کردیا۔ اس پوسٹنگ کے تقریبن ایک سے ڈیڑھ ماہ کے بعد میں نے تین اور ڈیزائننگ پوسٹ کیں جو کہ میری اپنی ڈیزائننگ تھیں۔ اب ایڈمیں صاحب آپ انکے ڈیلیٹ کیے جانے کی بھی یہی وجہ بیان کررہے ہیں کہ وہ میری اپنی ڈیزائننگ نہیں ہے۔
                      یہ بات جہاں تک ایک نا انصافی ہے وہیں مجھ پر یہ ایک الزام بھی ہے کہ مجھے یہ بات معلوم ہوجانے کے بعد کے یہاں کسی اور کی ڈیزائن شدہ چیز پوسٹ نہیں کی جاسکتی میں نے ایسی غیر ذمہ دارانہ کام کا ثبوت دیا۔
                      میں آپ سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ پلیز انھیں ایک بار پھر چیک کرلیا جائے۔ یقینن یہ کوئی غلط فہمی ہے۔

                      Comment

                      • #12
                        Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

                        Originally posted by jamil123 View Post
                        Baniazkhan aap tu khud buhat zabardast designer ho bahir ki designs ki kya zarorut hay agar dad hi wasolni hay tu aik normal post say bhi mil jay gi aur mahnut say bnayin gain tu sab kush bhi hongain app pay aur fakhar bhi karain gain
                        جمیل بھائی آپ کی بات بلکل درست ہے ۔ دوسرے کی بنائی ہوئی ڈیزائننگ یا کوئی اور تخلیق پر آپ اسے دریافت کرنے حساب سے تو شاید تعریف کے مستحق ہوں مگر اس کی تخلیق کی جب جب حوصلہ افزائی کی جائے گی اس کا سہرا اس کے خالق کے سر ہوگا۔
                        جہاں تک ایڈمن صاحب کی طرف سے پیش کردہ وجوہات کا ذکر ہے تو میرے خیال میں یہ کوئی غلط فہمی ہوسکتی ہے ۔ وہ میری اپنی ہی ڈیزائننگ تھیں اور ان ڈیزائننگ میں انکا ثبوت بھی موجود ہے۔

                        Comment

                        • #13
                          Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

                          بانیز بھائی ویری پوزیٹو
                          میں تہہ دل سے آپ کے ان خیالات کی قدر کرتا ہوں
                          ورنہ کچھ لوگ بات کا بتنگڑ بنا کر یا تو اول فول بول جاتے ہیںیا پھر فورم چھوڑ جاتے ہیں
                          بے شک کہ یہ ایک انسانی غلطی ہوسکتی ہیں
                          ان شاءاللہ ایڈمن آئیں گے تو غلط فہمی دور ہوجائے گی
                          آپ کی مثبت سوچ کی نظر ایک حقیر سا نزرانہ "ریپو"قبول فرمایے
                          :star1:

                          Comment

                          • #14
                            Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

                            Originally posted by baniazkhan View Post
                            یہ بات سراسر غلط ہے کہ وہ میری ڈیزائیننگ نہیں تھی جب میں نے پہلی بار ڈیزائیننگ تھریڈ میں پوسٹ کیا توایک نظم بنام آرزو دل بھی پوسٹ کی جو کہ صرف اس وجہ سے پوسٹ ہوئی کہ میں سمجھا یہاں کوئی بھی ڈیزائننگ شیئر کی جاسکتی ہے۔ پوسٹ ہونے کے بعد جب مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا یہ آپ کی اپنی ڈیزائننگ ہے تو میں نے انکار کردیا۔ اس پوسٹنگ کے تقریبن ایک سے ڈیڑھ ماہ کے بعد میں نے تین اور ڈیزائننگ پوسٹ کیں جو کہ میری اپنی ڈیزائننگ تھیں۔ اب ایڈمیں صاحب آپ انکے ڈیلیٹ کیے جانے کی بھی یہی وجہ بیان کررہے ہیں کہ وہ میری اپنی ڈیزائننگ نہیں ہے۔
                            یہ بات جہاں تک ایک نا انصافی ہے وہیں مجھ پر یہ ایک الزام بھی ہے کہ مجھے یہ بات معلوم ہوجانے کے بعد کے یہاں کسی اور کی ڈیزائن شدہ چیز پوسٹ نہیں کی جاسکتی میں نے ایسی غیر ذمہ دارانہ کام کا ثبوت دیا۔
                            میں آپ سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ پلیز انھیں ایک بار پھر چیک کرلیا جائے۔ یقینن یہ کوئی غلط فہمی ہے۔
                            Pegham per kabhi kisi ke saath na-insaafi nahi hui hai or na hi aayenda hogi...

                            Baniazkhan, mai aap ke threads ke complete investigation kar ke aap ko inform kar don ga.

                            Umeed karta hon ke jub tuk is problem ko zer-e-behas nahi laya jaye ga.

                            Thank You
                            Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

                            Comment

                            • #15
                              Re: یہ کیا مسلہ ہے؟؟؟

                              Originally posted by ForumAdmin View Post
                              Pegham per kabhi kisi ke saath na-insaafi nahi hui hai or na hi aayenda hogi...

                              Baniazkhan, mai aap ke threads ke complete investigation kar ke aap ko inform kar don ga.

                              Umeed karta hon ke jub tuk is problem ko zer-e-behas nahi laya jaye ga.

                              Thank You
                              جی شکریہ! مجھے انتظار رہے گا۔

                              Comment

                              Working...
                              X