اسلام علیکم
میری اس بات کو سمجھنے سے پہلے ضروری ہےکہ میرے اس تھریڈ کو پڑھ لیا جائے
http://www.pegham.com/thread73081.html
جی تو اس تناظر میں میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ "بہت سی سائٹس ایسی ہیں جو اپنے "سوفٹ وئیر سیکشنز اور ٹیٹوریلز کے سیکشنز میں عام وزٹر کو داخل نہیں ہونےدیتیں اُن کے لئے ضروری ہوتا ہےکہ پہلےوہ اس سائٹ کے ممبر بنیں تب ہی اُن کی رسائی ان مفید سیکشنز تک ممکن ہے۔
لیکن ہمارے پیغام پر سب کچھ اسہی طرح موجود ہے"جیسے کسی سنیارے کی نہیں کباڑئے کی دکان کا کاٹھ کباڑ "کہ جو مرضی آئے سامان کو ادھر ادھر کرے اور اپنی مرضی کی چیز اٹھا کر چلتا بنے۔
ہم لوگ عام طور پر دیکھتے بھی ہیں کہ ممبران دو چار ہی موجود ہوتے ہیں لیکن وزٹرز کی تعدا ہمیشہ تیس چالیس کے لگ بھگ ہوتی ہے ۔وزٹرز یہاں ہمارے باتیں پڑھنے تو آتے نہیںلازمی طور پر وہ یہاں موجود ٹیٹوریلز اور سوفٹ وئیرز کی تلاش میں سرگراں ہوتے ہیں ۔
سو کیا ہی اچھا ہو کہ ہمارے "پیغام " پر بھی کچھ ایسی سیٹنگ ہو جائے کہ کوئی بھی وزٹر ہمارا ممبر بنے بغیر یہاں کی مفید اشیا کو لےکر نا جائے
اُمید ہے پیغام انتظامیہ اس پر غور فرمائے گی
اللہ جی ہمارے پیغام کو شاد رکھیں اباد رکھیں آمین

Comment