اسلام علیکم
پچھلے دنوں میں ایک نئی بننے والی سائٹ کا ممبر بنا فلحال وہاں پر اچھی گزر بسر ہو رہی تھی آج مجھے اُس کے ایڈوب ٹیٹوریلز میں کچھ کلاسز نظر آئیں تو میں نے اس سیکشن کو اوپن کیا لیکن؟؟؟؟؟؟
انہیں دیکھتے ہی مجھے پتہ چل گیا کہ یہ تو میرے ہی گھر کا سامان چوری کر کے یہاں رکھ دیا گیا ہے۔
جی ہاں پیغام پر ایڈوب کلاسز جو کہ "رومی "صاحب نے شروع کی تھیں وہاں پر انہی پر ایک صاحب اپنا نام لکھ کر پوسٹ کر رہے ہیں (وہاں پر ابھی صرف تین کلاسز پوسٹ کی گئ ہیں )
چونکہ "رومی صاحب" نے اُن پر کسی بھی جگہ "پیغام ڈاٹ کام"نہیں لکھا تھا جس کی وجہ سے اُنہیں دوسرے لوگ بے دھڑک استعمال کر رہے ہیں۔
تو آپ موڈریٹس میں سے کیا کوئی ایسا کر سکتا ہے کہ "رومی صاحب"کی کلاسز کے ایمجز پر "پیغام ڈاٹ کام" کندہ کر دیں تاکہ آئیندہ کے لئے حفاظت ہو سکےبلکہ صرف رومی صاحب ہی کے کیوں اگر اور بھی کوئی اس طرح کے ٹیٹوریلز ہیں تو اُن پر بھی "پیغام "لوگو"چسپاں کر دینا چاہئے۔
کیونکہ چور کو بعد میں الزام دیں پہلے اپنے سامان کی خود حفاظت کریں تو بہتر ہے۔
میں نے وہاں پر اس فرد کی جس طرح خبر گیری کی ہے اسکی ایک جھلک اور کچھ اور تصویریں ثبوت کے طور پر حاضر ہیں
اُمید ہے موڈریٹس اس پر کچھ نہ کچھ کام ضرور کریں گے۔
نوٹ:۔ویسے بھی پیغام پر ہر پوسٹ پیغام کی ملکیت ہے اگر ممبر خود کسی ایمج وغیرہ پر پیغام ڈاٹ کام نہیں لکھتا تو بھی پیغام انتظامیہ کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ وہ اس پر پیغام ۔کوم لکھ ڈالے
اللہ جی سب کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

Comment