اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
مجھے معلوم کرنا ہے کہ ہمارے بعض ممبران اپنے بڑے بڑے سگی بنا لیتے ہیں چاہے وہ ٹیکسٹ کی صورت میں ہوں یا ڈیزائینگ کی صورت میں وہ کس طرح پوسٹ کرتے ہیں ؟؟کہ اُن کی لکھائی اور ڈیزاینگ سب اچھی طرح سے پڑھی جاتی ہیں جبکہ میں جب اپنا "سگی "بناتا ہوں تو وہ واضح نظر نہیں آتا ۔
برائے مہربانی میری مدد کریں :thankyou:۔

Comment