Re: help please:(
او یارا تھوڑا فونٹ سائز بڑا کرو ورنہ دو باتیں ہو جائیں گی،یا تو ہم اندھے ہو جائیں گے یا پھر آپ کی پوسٹ پڑھنا چھوڑ دیں گے۔
اسہی لئےکہتے ہیں کہ "گل مونہوں نکلی پرائی ہوندی اے" مطلب بات منہ سے نکل جائے تو پھر دوسرے کی ہو جاتی ہے وہ اسے جو مرضی سمجھےلہزا پہلے تولو پھر بولو۔
Originally posted by *shahid*
View Post

Comment