سلام ایک بات عجیب لگ رہی ہے کہ شکریہ کا بٹن ہوتے ہوئے بھی ممبرز شکریہ ادا کرتے ہیں۔ تو اس تناظر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ ممبرز کو فورس کیا جائے nice sharian buhat achy یا اس قسم کے الفاظ لکھنے کی بجائے شکریہ کا بٹن دبا دیا کریں اور اس سے جو فائدہ ہوتا ہے وہ ایڈمن جانتے ہیں ہیں۔۔ اس سے سرور پر بوجھ کم پڑے گا۔ باقی ایڈمن جو چاہیں وہ بھی بتادیں
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
تجویز۔۔۔ برائے پیغام ٹیم
Collapse