سلام
ایک بات عجیب لگ رہی ہے کہ شکریہ کا بٹن ہوتے ہوئے بھی ممبرز شکریہ ادا کرتے ہیں۔
تو اس تناظر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ ممبرز کو فورس کیا جائے
nice sharian
buhat achy
یا اس قسم کے الفاظ لکھنے کی بجائے شکریہ کا بٹن دبا دیا کریں
اور اس سے جو فائدہ ہوتا ہے وہ ایڈمن جانتے ہیں ہیں۔۔
اس سے سرور پر بوجھ کم پڑے گا۔
باقی ایڈمن جو چاہیں وہ بھی بتادیں

Comment