اسلام علیکم ایڈمن صاحب
امید ہے کہ آپ ٹھیک ہو گئے۔
مجھے آپ کی سائیٹ اچھی لگی ہے۔ لیکن اس میں کچھ چیزوں کی کمی ہے۔
یہاں پر اردو بک کا کوئی سیکشن نہیں ہے۔جس میں پی ڈی ایف بک پوسٹ کی جا سکے۔اور اس کے علاوہ یہاں پر مظہر کلیم کا اور بہت سے دوسرے رائیٹر کا بھی سب سیکشن ہونا جائیے۔ اس سے سائٹ کی خوبصورتی میں اور بھی اضافہ ہو گا۔ پلیز اگر ہو سکے تو یہ کام کر دے۔ اور باقی میں آپ کو پھر بتاوں گا۔ شکریہ
منجانب
پیغام سائیٹ کا ایک ممبر

Comment