Khalil has reported a post.
Reason:
Post:
Forum: Behas-o-Mubahisa aur Halat-e-Hazira
Assigned Moderators: BadMan, kutkutariyaan
Posted by: Abudujana
Original Content:
Reason:
سلام اس بندے کو فورم پر بین کر دیا جائے یہ فرقہ وارانہ دہشت گری پھلا رہیں ہیں۔۔
جبکہ ہم تو امن کی طرف گامزن ہیں بہت شکریہ
جبکہ ہم تو امن کی طرف گامزن ہیں بہت شکریہ
Forum: Behas-o-Mubahisa aur Halat-e-Hazira
Assigned Moderators: BadMan, kutkutariyaan
Posted by: Abudujana
Original Content:
Originally posted by aabi2cool
View Post
میں شکریہ ادا کرتا ہوں اپنے معزز بھائی ساز کا جو فقہ سیکشن کے جہاد ٹھریڈ میں اللہ حافظ کہہ کر جاتے جاتے یہ لنک دےگیا اور اس پر خصوصی توجہ ڈالنے کی درخواست کر گیا
میں اپنی یہ پوسٹ انہی کو مخاطب کرکے جاری کررہا ہوں
نام نہاد شیخ الاسلام جناب طاہرالقادری صاحب کا ان کے جدید کارناموں میں ایک جدید اضافہ
مبارک ہو گوری چمڑی رکھنے والو تمہیں مبارک ہو
ہمارے شیخ الاسلام نے فتوی دے دیا ہے ۔
اب مجاھدین کی گن شارٹ ہوجائے گی،
افغانستان کی فضا میں امریکی فوجیوں کے اڑتے ہوئے چیٹھرے تھم جائیں گے
ہماری گردن جھک جائے گی ، تمہارے سینے پھیل جائیں گے
ہمارا اسلام سرنگوں ہوجائے گا تمہارا نیو ورلڈ آرڈر چھاجائے گا ٹھاکرکے

ہاں وہ شیخ الاسلام جو فرعون کی طرح اپنے مریدوں سے اپنے سامنے قدموں میں سجدے کرواتا ہے
ہاں وہ شیخ الاسلام جو موسیقی کو اسلام میں جائز قرار دے کر اس کی دھن پر خود ڈانس کرتا ہے اور ٨٠ اور ٩٠ سال کے بوڑھوں کو اپنے سامنے نچواتا ہے
ہاں وہ شیخ الاسلام جو قوالوں پر نوٹ چھڑکتا ہے
ہاں وہ شیخ الاسلام جو عیسائیوں کے ساتھ کرسمس مناتا ہے
ہاں وہ شیخ الاسلام جو شیعوں کوخوش کرنے کے لئے صحابہ کرام بلخصوص امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر تبرا کرتا ہے
ہاں وہ شیخ الاسلام جو عورتوں کا اجتماعی اعتکاف کرکے اعتکاف میں بیٹھی عورتوں کی تصویریں اترواکر اپنے مذہب کی پبلسٹی کرتا ہے
مبارک ہو گوری چمڑی والوں مبارک، تمہیں درباری ملاں مل گیا
گوری چمڑی والوں ڈالرز اور پاؤنڈ کی تھلیاں تیار کردو، شیخ الاسلام کے مزید فتوے آرہے ہیں
افسوس صد افسوس ، کاش اس فتوی پر اسلام کے مایہ ناز علما کرام سے تصدیقات کرالی جاتی
کاش کے یہ تقریب رونمائی پاکستان میں اکابرعلما کی موجودگی میں ہوتی تو پھر اس کی کچھ حیثیت بنتی
لیکن درباری ملاں ایک ہاتھ میں فتوی اور دوسرے میں کشکول لے کر اپنے آقاؤں کے دربار پہنچ گیا

میرے بھائی ساز
اس فتوی کی حیثیت کا تعین تو اس وقت ہو گا جب خود کی اپنی علمی حیثیت ہو
جس کو خود اہل سنت والجماعت حنفی بریلوی کے معزز مفتیان کرام نے اپنے مسلک سے گمراہ کہہ کر عاق کردیا ہو اس شیخ الاسلام کی کیا حیثیت ہوگی
ملاحظہ فرمائے بریلوی مکتبہ فکر کے تین فتاوی کو جاری کررہا ہوں
طاہر القادری صاحب سے درخواست کیجئے گا کہ وہ پہلے اپنے مسلک کے معزز علما کرام سے سند حاصل کرے پھر اس کے فتوی کو دیکھا جائے گا
اس کے علاوہ کچھ تصویریں جاری کررہا ہوں